حیدرآباد: 16؍اکتوبر (عصر حاضر) حیدرآباد ٹریفک پولیس نے عوام الناس کو متنبہ کیا کہ نلگنڈہ ایکس روڈ ، ملک پیٹ ریلوے اسٹیشن ، اعظم پورہ سے چادر گھاٹ روٹری ، چادر گھاٹ جنکشن کی طرف آنے والے راہ گیر مذکورہ بالا راستوں سے گریز کریں اور محفوظ سفر کے لئے متبادل راستہ اختیار کریں۔
شہر کے ان راستوں سے گزرنے والے متبادل راستہ اختیار کرے: حیدرآباد ٹریفک پولیس
