مسجد آمنہ پیراماؤنٹ کالونی ٹولی چوکی میں اصلاحی مجلس

حیدرآباد: 9؍ڈسمبر (عصر حاضر) مسجد آمنہ پیراماؤنٹ کالونی ٹولی چوکی میں بتاریخ 10؍ڈسمبر بروزِ منگل بعد نمازِ مغرب اصلاحی مجلس منعقد ہوگی۔ جس میں  شہر حیدرآباد کے معروف عالمِ دین مولانا احمد عبید الرحمن اطہر ندوی صاحب دامت برکاتہم ناظم مدرسہ امداد العلوم ٹین پوش لال ٹیکری و ناظم مقامی مجلس دعوۃ الحق حیدرآباد خطاب فرمائیں گے۔ احباب سے کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی درخواست ہے۔

نوٹ: خواتین کے لیے جناب علیم صاحب کے مکان پلاٹ نمبر 232 پر نظم رہے گا۔
Exit mobile version