Uncategorized
ماہ ذوالقعدہ کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن کا اعلان
حیدرآباد: 31/مئی (عصرحاضر) مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی وصدر مجلس علماء دکن نے اعلان کیا ہے کہ آج بہ تاریخ 31/مئی بہ روز منگل ماہ ذوالقعدہ 1443ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا کل بہ تاریخ یکم جون بہ روز چہارشنبہ 2022ء 30/شوال المکرم ہوگی اور 2/جون کو ماہ ذوالقعدہ کی پہلی تاریخ ہوگی۔