آئینۂ دکن

زادمسلم اکیڈمی کے زیر اہتمام ماہانہ تربیتی اجتماع

حیدرآباد: 26؍اکٹوبر (عصر حاضر) زادمسلم اکیڈمی کے زیر اہتمام ماہانہ تربیتی اجتماع بتاریخ۲۷اکٹوبر ۲۰۱۹؁بروز اتوار بوقت ۲بجے تا ۴ بجے‘ بمقام:زادمسلم اکیڈمی سنتوش نگر حیدرآباد‘ بعنوان : اصحاب کہف کاواقعہ ،موجودہ دورمیں رہبری کاذریعہ
منعقد ہوگا۔ ان شاءاللہ
اس تربیتی اجتماع میں مفتی محمد عبید شریف صاحب قاسمی  قرآنی آیات کے ذریعہ اصحاب کہف کا واقعہ اور ان سے موجودہ دور میں ملنے والے اسباق پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے۔ تمام احباب سے گزارش کی جاتی ھیکہ اپناوقت فارغ کرکے اس مجلس میں شرکت فرمائیں۔ فون : 9705414207، 9704173290

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×