• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
پیر, جنوری 18, 2021
Asre Hazir
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ کا بے مقصد جنگوں اور غیر ضروری تنازعات میں کوئی کردار نہیں ہوگا: جوبائیڈن

Asrehazir از Asrehazir
نومبر 25, 2020
میں عالم اسلام
0
0
شیئر
109
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: 25؍نومبر (ذرائع) امریکی صدارتی انتخابات میں اپنی فتح کا اعلان کرنے والے ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن نےکہا ہے کہ امریکا بحر الکاہل اور بحر اوقیانوس کے سمندروں میں عالمی قیادت کا کردار ادا کرے گا اور غیر ضروری تنازعات میں اس کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔ بائیڈن نے کہا کہ امریکا اپنی قومی سلامتی کی ٹیم متعارف کروانے کے لیے غیر ضروری جنگوں میں اپنا کردار ادا نہیں کرے گا اور نہ اپنی وسائل کو بے مقصد جنگوں‌ پر صرف کیا جائےگا۔ بائیڈن نے اپنی خارجہ پالیسی کی خصوصیات کے بارے میں‌ بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک ایشیاء پیسیفک کے خطے میں عالمی سطح پر قائدانہ کردار ادا کرنے اور اتحاد کو مضبوط بنانے کی کوشش کرے گا۔ جوبائیڈن نے مزید کہا کہ امریکا دنیا کی قیادت کرنے کے لیے تیار ہے۔ وہ ایک ایسی ٹیم پیش کررہی ہے ہیں جو امریکا اور اس کے عوام کی سلامتی اور حفاظت کو برقرار رکھے گی۔ ایک ایسی انتظامیہ جو اپنے اتحادیوں کو نظر انداز کیے بغیر اپنے مخالفین کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہوگی۔ جوبائیڈن نے کہا کہ مُجھے خوشی ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کی طرف سےانتقال اقتدار کی پرامن منتقلی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ ہماری ٹیم ملک کو درپیش چیلنجوں کے مقابلے کی تیاری کے ساتھ ساتھ وبا کو قابو کرنے ، بہتر طور پر تعمیر نو اور ملک کی حفاظت و سلامتی کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات کرے گی۔ نو منتخب امریکی صدر منتخب نے کہا کہ اگرچہ امریکی ریاستوں نے نتائج کی توثیق کردی ہے اور اقتدار کی منتقلی کا عمل شروع ہوچکا ہے لیکن صدر ٹرمپ نے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کرکے غیر جمہوری روایت قائم کی ہے۔

اعلان
اعلان
پچھلی پوسٹ

شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ: حیات و تعلیمات

اگلی پوسٹ

دارالعلوم رحمانیہ حیدرآباد میں بارش وسیلاب سے متاثرین میں امدادی کام کا سلسلہ جاری

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

دارالعلوم رحمانیہ حیدرآباد میں بارش وسیلاب سے متاثرین میں امدادی کام کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین خبریں

شاہی عیدگاہ مسجد‘ شری کرشن جنم بھومی ملکیت معاملہ پر متھرا ڈسٹرکٹ کورٹ میں فیصلہ محفوظ

جنوری 18, 2021

واٹس اپ پر پرائیویسی کا خطرہ محسوس کرنے والے ایپ ہی ڈیلیٹ کردیں: دہلی ہائی کورٹ

جنوری 18, 2021

انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کے رینیول سے متعلق مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹیفیکیشن

جنوری 17, 2021

گولکنڈہ قلعہ پر بی جے پی زعفرانی پرچم لہرائے گی: بنڈی سنجے

جنوری 17, 2021

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین پوسٹ

  • شاہی عیدگاہ مسجد‘ شری کرشن جنم بھومی ملکیت معاملہ پر متھرا ڈسٹرکٹ کورٹ میں فیصلہ محفوظ جنوری 18, 2021
  • واٹس اپ پر پرائیویسی کا خطرہ محسوس کرنے والے ایپ ہی ڈیلیٹ کردیں: دہلی ہائی کورٹ جنوری 18, 2021
  • انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کے رینیول سے متعلق مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹیفیکیشن جنوری 17, 2021
  • گولکنڈہ قلعہ پر بی جے پی زعفرانی پرچم لہرائے گی: بنڈی سنجے جنوری 17, 2021
  • زرعی قوانین کا متبادل پیش کرنے کسان تنظیموں سے وزیر زراعت کی درخواست جنوری 17, 2021
  • کسان آندولن؛ سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ 19؍جنور ی کو ہوگی جنوری 17, 2021
  • مولانا عبدالمقیت عمری سادگی، منکسرالمزاجی اورملنساری کی وجہ سے خاص و عام میں مقبول تھے جنوری 17, 2021

مشہور پوسٹ

  • واٹس اپ صارفین کی نجی تفصیلات کو متأثر ہونے نہیں دیں گے‘ واٹس اپ نے کیا بڑا خلاصہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مسجد بلال ٹولی چوکی میں مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی کا اصلاحی خطاب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno