اسلامیات
6 دن ago
تسکین قلب ذکر الٰہی میں مضمر
اسلامیات
6 دن ago
باہمی تنازعات کی بڑھتی خلیج
اسلامیات
6 دن ago
حج کیا ہے ؟؟؟ عشق والفت ، وارفتگی ومحبت میں ڈوبے ہوئے اس سفر کا نام ہے جس میں ایک عاشقِ سرگشتہ بحکمِ خداوندی اپنے محبوب ومرغوب وطن کو چھوڑ کر جنگلوں ، بیابانوں اور صحراؤں کی خاک چھانتا ہوا سمندروں کو عبور کر کے دیار محبوب میں داخل ہوتا ہے ، بال بکھرے ہوئے ، ناخن بڑھے ہوئے ، گرد آلود سر ، تارکِ مال وزر ، گھر سے بے گھر ، نہ کھانے…
نکاح ،عین تقاضۂ فطرت اور انسان کی بنیادی ضرورت ہے؛جس طرح کھانا،پینا ،پہننا ،اوڑھنا انسان کی ضروریات میں شامل ہے، اسی طرح ایک عمر کو پہونچنےکے بعد نکاح کرنا بھی بشری زندگی کا لازمہ ہے،یہی وجہ ہے کہ اسلام نے نکاح کو آسان سے آسان طریقے اور پوری سادگی کے ساتھ انجام دینے کا حکم دیا ہے اوراس بات سے بھی آگاہ کردیا ہے کہ بابرکت نکاح وہی ہے جس میں خرچ کم سے کم…
ایک دن چاند نے سورج سے پوچھا، تم مشرق سے نکلتے ہو تویوں محسوس ہوتاہے کہ بڑی آب و تاب میں ہو ،خوشی سے مسکرارہے ہو، ہر طرف روشنی بکھیر رہے ہو،شب دیجور کی ظلمتوں کا قلع قمع کررہے ہو،مرغانِ سحر کونوید مسرت دے رہے ہو؛ لیکن مغرب میں تمہیں کیا ہوجاتا ہے کہ تم مرجھائے ہوئے پھول کی طرح بے رنگ نظر آتے ہو؟پریشان حال تھکے ماندہ مسافر کی طرح ز رد ہوجاتے ہو…
ماہِ رمضان اپنی خیر و برکت کے ساتھ آیا اور رحمت و مغفرت کی نویددے کر رخصت ہوگیا،تلاوت و تراویح کی حلاوتیں اسی کے ساتھ چلی گئیں،سحر و افطار کی لذتیں ہلالِ عیدکےساتھ ختم ہوگئیں،آہ سحرگاہی اور نالۂ نیم شبی کانورانی ماحول سال بھرکےلیے گم ہوگیا؛لیکن سب سے بڑا خسارہ یہ ہوا کہ مسجدیں ویران ہوگئیں، مصلے سنسان ہوگئے، کل تک جو بندگان خدا تہجد ونوافل کا التزام کرتے تھے آج بے دریغ فرائض و واجبات…
طویل سازشی کارروائیوں اورپیہم منصوبہ بند کوششوں کے بعد ،عالمی سطح پرمسلسل مذمت و احتجاج کے باوجود بالاخر۱۴؍مئی ۱۸ء کو درجنوں فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکہ نے اپنا سفارت خانہ ،تل ابیب سے بیت المقدس (یروشلم)منتقل کردیا ؛جس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل میں امریکی سفیرڈیوڈ فریڈمین نے کہاکہ آج ہم بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح کر کے اپنی دیرینہ آرزو کی تکمیل کررہے ہیں۔ امریکی سفارت خانے کی…