دیوبند،17؍ ستمبر(سمیر چودھری) دارالعلوم دیوبند کے ممتاز و مؤقر استاذ حدیث و تفسیر و متعدد کتابوں کے مصنف و شارح مولانا محمد جمال بلندی شہری کا آج علالت کے باعث میرٹھ میں اپنی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیاہے،انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ وہ تقریباً 82؍ سال کے تھے۔ مرحوم کے انتقال کی خبر سے یہاں دارالعلوم دیوبند سمیت علمی حلقوکی فضا مغموم ہوگئی۔ مولانا جمال گزشتہ تقریباً 35؍ سال سے دارالعلوم دیوبند میں…
نئی دہلی 17 ستمبر (پریس ریلیز) بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں روزانہ سماعت کاآج25 واں دن تھا جس کے دوران جمعیۃ علماء ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھو ن نے عدالت کو بتایا کہ وہ خود چاہتے ہیں کہ اس مقدمہ کا فیصلہ ہوجائے اور ان کی کوشش ہوگی کہ وہ اپنی بحث کو مختصر کریں، ڈاکٹر راجیو دھون نے عدالت کی جانب سے پوچھے گئے اس سوال پر جس میں چیف جسٹس نے ان…
دیوبند،17؍ ستمبر(سمیر چودھری) عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم وقف دیوبند میں حسب روایت مجلس مشاورت کے اجلاس مولانا قمرالزماں الٰہ آبادی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے مؤقر اراکین مجلس مشاورت نے شرکت کی۔ اس موقع پر اراکین مجلس مشاورت نے ادارہ کی تیز رفتار ہمہ جہت ترقیات تعلیمی انضباط اور تعمیری تسلسل پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اورذمہ دارانِ ادارہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کیںاورمستقبل کے…
میرٹھ: 17/ستمبر (عصر حاضر) نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جلالین سمیت درس نظامی کی متعدد کتابوں کےمعتبر و مقبول شارح صاحب”جمالین” حضرت مولانا جمال صاحب بلندشہری استاذ دارالعلوم دیوبند کا میرٹھ میں اپنے گھر پر ابھی ابھی انتقال ہوچکا ہے۔ (إنا لله وإنا إليه راجعون) واضح رہے کہ مولانا کافی دنوں سے علیل چل رہے تھے ۲ دن قبل ہی اسپتال سے گھر آئے اور ابھی کچھ دیر قبل مالک…
نئی دہلی 16 ستمبر (پریس ریلیز) بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں روزانہ سماعت کاآج 24 واں دن تھا جس کے دوران جمعیۃ علماء ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھو ن نے عدالت کے سامنے اس معاملہ کی ایک اہم فریق رام للا کی جانب سے داخل کردہ عرضداشت میں اٹھائے گئے مدعوں پر بحث کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ1985 سے پہلے تک اس معاملہ میں رام للا فریق تھا ہی نہیں بلکہ سوئم بھؤ(اچانک…