ریاست و ملک

جامع مسجد نرمل میں مولانا مصطفی مظاہری لاتور تفسیر قرآن کریم فرمائیں گے

نرمل: 8؍فروری(عبدالعزیز ہاشمی) جامع مسجد نرمل میں آج بتاریخ 8؍فروری بروزِ ہفتہ بعد نمازِ عشاء قرآن کریم کی تفسیر ہوگی۔ جس میں مہاراشٹرا کے ضلع لاتور کی معروف شخصیت بزرگ عالمِ دین مفسر قرآن حضرت مولانا سید مصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم تفسیر قرآن بیان فرمائیں گے۔ ان شاء الله۔ انتظامی کمیٹی جامع مسجد نرمل نے  تمام محبین قرآن مجید سے شرکت و استفادہ کی درخواست کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×
Testing