• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کے درمیان مرکزی کابینہ نے دی این پی آر کو منظوری

آسام کے علاوہ پورے ملک میں ہوگا نافذ‘ این پی آر (قومی آبادی رجسٹر) کیا ہے؟ جانیے تفصیلات

Asrehazir by Asrehazir
دسمبر 24, 2019
in ریاست و ملک
0
92
SHARES
5.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: 24؍ڈسمبر (ذرائع) ملک بھر میں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں میں روز افزوں شدت بڑھتی جارہی ہے۔ مظاہرین اس قانون کو تسلیم کرنے کے لیے بالکل تیار نہیں ہے۔ ایسے میں آج مرکزی کابینہ اب قومی آبادی رجسٹر یعنی نیشنل پاپولیشن رجسٹر کومنظوری دیدی ہے۔ مرکزی کابینہ نے منگل کو تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہنے والی اس میٹنگ میں این پی آر کو منظوری دیدی ہے۔ کابینہ نے این پی آر کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے 8500 کروڑ روپئے کے بجٹ کی بھی منظوری دی ہے۔ اب 1؍اپریل 2020 ملک بھر میں مردم شماری شروع ہوگی۔

ADVERTISEMENT

مرکزی وزارت داخلہ  کے حکام نے بتایا کہ این پی آر کو اپ ڈیٹ کرنے کا عمل آئندہ برس پہلی اپریل سے شروع ہوسکتی ہے۔ این پی آر اپ ڈیٹنگ کے عمل میں آسام کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ آسام کو چھوڑ کر ملک کی دیگر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں یہ عمل اپریل سے ستمبر کے بیچ جاری رہے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس عمل کے تحت عام شہریوں کی گنتی کی جائیگی۔ این پی آر کے تحت عام شہری سے مراد ایسا شخص ہے جو کسی علاقے میں چھ مہینے یا اس سے زائد عرصے سے رہ رہا ہو یا آئندہ چھ مہینے یا اس سے زیادہ اس علاقے میں قیام کا اس کا ارادہ ہو۔

این پی آر کیا ہے؟

وزارت داخلہ کے مطابق ،نیشنل پاپولیشن رجسٹر (این پی آر) کے تحت، 1 اپریل 2020 سے 30 ستمبر 2020 تک ملک بھر میں گھر-گھر مردم شماری کے ذریعہ شہریوں کا ڈیٹا بیس تیار کرنے کا منصوبہ ہے۔ این پی آر کا بنیادی مقصد ملک کے عام باشندوں کی جامع شناخت کا ڈیٹا بیس بنانا ہے۔ اس ڈیٹا میں بائیو میٹرک معلومات کے ساتھ ساتھ ڈیموگرافکس بھی شامل ہوں گے۔

مردم شماری آغاز1اپریل 2020 سےہوگا۔

این پی آر کو تیار کرنے میں تقریباً تین سال لگ سکتے ہیں۔ اس کا عمل تین مراحل میں ہوگا۔ پہلا مرحلہ 1 اپریل 2020 سے شروع ہوگا۔ 30 ستمبر کے درمیان ، وسطی اور ریاستی سرکاری ملازمین گھر۔ گھر جاکرآبادی کے اعداد و شمار جمع کریں گے۔ این پی آر کا دوسرا مرحلہ 2021 میں 9 فروری اور 28 فروری کے درمیان مکمل ہوگا۔ تیسرے مرحلے کے تحت، ترمیم کا عمل 1مارچ سے 5 مارچ تک کیا جائے گا۔

این پی آر اور این آر سی فرق کیا ہے؟

این پی آر اور این آر سی سے مختلف ہے۔ اگرچہ این آر سی کامقصد ملک میں موجود غیر قانونی شہریوں کی نشاندہی کرناہے ، لیکن مقامی علاقے میں 6 ماہ یا اس سے زیادہ عرصہ تک رہنے والے کسی بھی باشندے کو لازمی طور پر این پی آر کے ساتھ اندراج کروانا ہوگا۔ اگرکوئی غیر ملکی چھ ماہ سے ملک کے کسی بھی حصے میں رہ رہا ہے ، تو اسے بھی اپنی تفصیلات این پی آر میں درج کروانی ہوں گی۔

این پی آر کا اقدام سب سے پہلے سن 2010 میں یو پی اے حکومت نے اٹھایا تھا۔ پھراس پر کام 2011 کی مردم شماری سے پہلے شروع کیا گیا تھا۔ اب 2021 میں دوبارہ مردم شماری کرنی ہے۔ اس معاملے میں ، این پی آرپر بھی کام شروع کیا جا رہا ہے

بشکریہ نیوز 18 اردو

ADVERTISEMENT
Previous Post

وزیر اعظم این آر سی اور ڈیٹینشن کیمپ پر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں : مولانا بدر الدین اجمل

Next Post

پولیس کا تشدد ہمارے جذبات کو ختم نہیں کرسکتا‘ بندوق کی گولیاں ختم ہوسکتی ہیں ہمارے سینے ختم نہیں ہوں گے

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

پولیس کا تشدد ہمارے جذبات کو ختم نہیں کرسکتا‘ بندوق کی گولیاں ختم ہوسکتی ہیں ہمارے سینے ختم نہیں ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×