ریاست و ملک

خانقاہِ نعمانیہ نیرل میں مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب کی ماہانہ اصلاحی مجلس

ممبئی: 24؍جنوری (عصر حاضر) خانقاهِ نعمانیہ مجددیہ میں حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی ندوی دامت برکاتہم کی ماہانہ اصلاحی مجلس بتاریخ 26؍جنوری بروزِ اتوار صبح 10:30؍بجے سے منعقد ہوگی۔ اس موقع پر حضرت مولانا کے ہاتھوں صبح ٹھیک 10:30؍بجے یومِ جمہوریہ کا ترنگا لہرایا جائے گا۔ اور بیان ٹهیک 10:45؍بجے شروع ہوگا۔ عامۃ المسلمین بالخصوص مریدین‘ متوسلین سے شرکت کی درخواست ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×
Testing