احوال وطن

مجلس تحفظ سنت تلنگا نہ وآندھرا کے زیر اہتمام ضلع نظام آباد میں شانِ مصطفیﷺ کے عنوان پر جلسوں کا انعقاد

نظام آباد: 7؍نومبر (پریس ریلیز) ہر سال کی طرح امسال بھی شان مصطفی کے عنوان پر "مجلس تحفظ سنت تلنگا نہ وآندھرا” کی جانب سے 7؍نومبر تا 22؍نومبر مختلف منڈلوں میں جلسوں کا انعقاد کیا جارہاہے, جس میں اکابرین علماء کرام "دارالعوام دیوبند” و دیگر بڑی دینی درسگاہوں سے تشریف لارہے ہیں‘  یہ تمام اجلاس "حضرت مولانا سید بشیر اشرف حسامی "(خلیفہ خطیب دکن رہبرشریعت پیر طریقت حضرت مولانا محمد حمید الدین عاقل صاحب حسامی رحمۃاللہ علیہ) کی صدارت اور حضرت مولانا سید عابد صاحب قاسمی "(ناظم مدرسہ قاسم العلوم وصدر حج سوسائٹی نظام آباد ڈسٹرکٹ)کے زیر نگرانی منعقد کیے جائیں گے۔ پروگراموں کی تاریخ اور ذمہ داروں کی اجمالی فہرست

(1) 7نومبر 9ربیع الاول بمقام مدہولی اور اسی دن بعد نماز عشاء بانسواڑہ میں بھی ایک جلسہ کا انعقاد کیا جارہا ہے اوران دونوں جلسوں کے ذمہ دار "مولانا عبد الرقیب صاحب صدر جمعیۃ العلماء بانسواڑہ ہوں گے

(2) 8نومبر10ربیع الاول بروز جمعہ بمقام نصراللہ آباد اس جلسہ کے ذمہ دار حافظ عیسی صاحب ہوں گے
(3)9نومبر 11 ربیع الاول بروز ہفتہ بمقام بچکنڈہ اس جلسہ کے ذمہ دار مولانا رضوان صاحب
ناظم دارالعوام بچکنڈہ
(4)10نومبر 12 ربیع الاول اتوار, پٹلم ,مفتی جمشید صاحب امام وخطیب جامع مسجد پٹلم
(5)11نومبر 13ربیع الاول,پیر بمقام تڑگوڑ
(6)12نومبر 14ربیع الاول منگل بمقام بیدر اس جلسہ کے ذمہ دار مولانا عتیق الرحمن رشادی صاحب ہوں گے
(7)15 نومبر 17ربیع الاول بروز جمعہ بمقام ورنی اس جلسہ کے ذمہ دار حافظ عیسی صاحب ہوں گے
(8)16نومبر 18 ربیع الاول بروز ہفتہ بمقام ہسگل, اس جلسہ کے ذمہ دار حافظ احمد صاحب ہوں گے
(9)17نومبر 19 ربیع الاول برورز اتوار بمقام برکور اس جلسہ کے ذمہ دار مولانا عبدالقادر صاحب
(10)18 نومبر 20 ربیع الاول بمقام مدنور بروز پیر
(11)19نومبر 21 ربیع الاول بروز منگل بمقام بنڈہ رنجل اس جلسہ کے ذمہ دار پا شاہ بھائی صاحب ہوں گے
(12)22نومبر 24ربیع الاول بروز جمعہ بمقام نرمل اس جلسہ کے ذمہ دار مولانا احسان شاہ صاحب ہوں گے
نوٹ :ان تمام اجلاس کی مزید تفصیلات کے لیے مولانا سید بشیر اشرف حسامی صاحب 9848183052یا پھر مولانا سید عابد صاحب قاسمی9440502059 سے ربط پیدا کرسکتے ہیں
منجانب:مجلس تحفظ سنت تلنگا نہ وآندھرا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×