ریاست و ملک

مٹ پلی میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا جلسہ عام

مٹ پلی: 7؍ڈسمبر (پریس نوٹ) مولانا محمد انصاراللہ قاسمی آرگنائزر مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مورخہ7ڈسمبر بروز ہفتہ بعد نمازِ ظہر بسم اللہ مسجد مٹ پلی ضلع جگتیال میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کے زیر اہتمام جلسہ عام بعنوان”فتنوں کے دور میں ہم اپنے دین وایمان کی حفاظت کیسے کریں” منعقد ہوگا مولانا محمد ارشد علی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا خصوصی خطاب ہوگا مولانا مفتی عبدالمعیز شامزی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت مٹ پلی نےبرادران اسلام سے شرکت کی اپیل کی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×
Testing