حیدرآباد و اطراف

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا ہفتہ واری اجتماع

حیدرآباد: 24/ستمبر (پریس نوٹ) مولانا مفتی عبد المغنی مظاہری صاحب نائب صدر مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مورخہ 24 ستمبر بروز منگل بعد نماز مغرب مسجد اکبری اکبرباغ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھراپردیش کا ہفتہ واری اجتماع منعقد ہوگا۔ حضرت مولانا احمد عبید الرحمٰن اطہر ندوی صاحب ناظم مدرسہ امداد العلوم ٹین پوش لال ٹیکری مخاطب کریں گے۔ آخرمیں شرعی مسائل سے متعلق سوالات کے جوابات بھی دئیے جائیں گے برادران اسلام سے شرکت واستفادہ کی گذارش کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×