• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

مولانا سلمان مظاہری حضرت شیخ الحدیثؒ کے منظورِ نظر‘ خاص توجہات کے مرکز اور ان کی علمی و روحانی روایات کے حامل تھے

مہتمم دارالعلوم دیوبند مفتی ابوالقاسم نعمانی کا تعزیتی پیغام

Asrehazir by Asrehazir
جولائی 20, 2020
in ریاست و ملک
0
0
SHARES
665
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بنارس: 20؍جولائی (عصر حاضر) جامعہ مظاہر علوم سہارنپور کے ناظم اعلی مولانا سلمان مظأہری کی رحلت پر دارالعلوم دیوبند کے مہتمم حضرت مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی بنارسی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اور اب حضرت مولانا محمد سلمان صاحب مظاہری ناظم مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور بھی داغِ مفارقت دے گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

ADVERTISEMENT

الله تعالی حضرت مولانا محمد سلمان صاحب رحمۃ الله علیہ کی مغفرت فرمائے‘ ان کے درجات بلند فرمائے‘ ان کے حسنات کو قبول فرمائے‘ ان کی خدمات کا بھرپور صلہ عطا فرمائے‘ ان کے تمام اعزہ‘ اقرباء اولاد و احفاد‘ تلامذہ و متوسلین اور جملہ پسماندگان و متأثرین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

یہ وقت امت مسلمہ اور بالخصوص بر صغیر کے مسلمانوں کے لیے مسلسل صدمات‘ ابتلاءات اور مصائب و آلام کا وقت ہے‘ ایک ایک کرکے صفِ اول کے علماء مشائخ‘ اکابر اور مصلحین رخصت ہورہے ہیں۔

حضرت مولانا محمد سلمان صاحب اپنی اعلی نسبتوں اور ذاتی خصوصیات کی بناء پر صفِ اول کے ممتاز علماء و اکابر میں شمار کیے جاتے تھے‘ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب نور الله مرقدہ کے منظورِ نظر‘ خاص توجہات کے مرکز اور ان کی علمی و روحانی روایات کے حامل تھے۔ مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور جیسے عظیم علمی مرکز کے منتظمِ اعلی ہونے کے ساتھ اصلاح و تربیت‘ احسان و سلوک اور وعظ و تبلیغ کے میدان میں اہم حیثیت کے حامل تھے۔ ان کے تلامذہ اور منتسبین اور محبین و مخلصین کا دائرہ بہت وسیع تھا۔ مختلف عوارض کے باوجود ادارہ کی سربراہی اور اصلاح و تربیت کی ذمہ داری سنبھال رکھی تھی‘ ان کی وفات ملت کے لیے عظیم سانحہ ہے۔

الله تعالی ان کے ساتھ خاص رحمت و مغفرت کا معاملہ فرمائے اور جملہ متأثرین و پسماندگان کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔

والسلام

ابوالقاسم نعمانی

مہتمم دارالعلوم دیوبند

واردِ حال شہر بنارس

ADVERTISEMENT
Previous Post

مولانا سلمان صاحب مظاہری کی رحلت عالم اسلام بالخصوص جامعہ مظاہر علوم سہارنپور کے لئے ناقابل تلافی خسارہ

Next Post

مولانا سید سلمان مظاہری اشکبار آنکھوں کے ساتھ آسودۂ خاک

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

مولانا سید سلمان مظاہری اشکبار آنکھوں کے ساتھ آسودۂ خاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×