اعلان
حیدرآباد: 27؍جون (عصر حاضر) حفاظ ِ کرام ائمہ مساجد اور ہر عمر و پیشہ سے وابستہ تاجرین و ملازمین کیلئے پارٹ ٹائم5سالہ عالم کورس کرنے کا سنہرا موقع داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے بہ سرپرستی حضرت مولانا احمد عبید الرحمن اطہرصاحب مدظلہ العالی (خطیب مسجد ٹین پوش ریڈ ہلز) گزشتہ گیارہ سال سے عصری تعلیم یافتہ نوجوانوں،تاجرین و ملازمین کیلئے پارٹ ٹائم پانچ سالہ عالم کورس کی کامیابی کے بعد اب عصری تعلیم یافتہ ایس ایس سی، انٹر،گرائجویٹ طالبات، گھریلو اور ملازمت پیشہ ہرعمر کی خواتین کیلئے پارٹ ٹائم الہ مولویہ+ 2سالہ عالمہ + 1سالہ فاضلہ کورس5:30 تا9:15بجے شام شروع کیاجارہا ہے- داخلوں کی تعداد محدود ہے- لہذا خواتین و طالبات جلدی کریں- انٹر،گرائجویٹ اسٹوڈنٹس،حفاظ کرام،ملازمین،تاجرین بھی صبح 6:30تا 10بجے یاشام6 تا9:45بجے ان کورسیس میں داخلہ لے سکتے ہیں- داخلہ لینے والے تمام طلبہ و طالبات کیلئے اردو یا انگریزی زبان سے تقریری وتحریری واقفیت اور 80% حاضری لازمی رہیگی – تفصیلات کیلئے رابطہ کریں:- مدرسۃ البشیر للبنین والبنات نزد یاقوت پورہ ریلوے اسٹیشن فون نمبرات (9704941402: 9963142212)