آئینۂ دکن

مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی کی حیدرآباد آمد اور اصلاحی خطاب

حیدرآباد: 23/نومبر (راست) قاضی حافظ شیخ محمد شبیر فیضی (جنرل سکریٹری دینی تعلیمی بورڈ) کی اطلاع کے بموجب ملک کے ممتاز عالم دین صاحبِ نسبت بزرگ شخصیت حضرت مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی مجددی صاحب دامت برکاتہم ان شاء اللہ بتاریخ 26/نومبر 2022ء بروزِ ہفتہ شہر حیدرآباد تشریف لارہے ہیں اور اسی دن بعد نمازِ عشاء بمقام مسجد نور، نزد حبیب فنکشن ہال، حافظ بابا نگر حیدرآباد میں حضرت والا کا خصوصی اصلاحی خطاب ہوگا۔ جناب ناصر حسین پاشاہ بھائی صدر انتظامی کمیٹی اور مجلس انتظامی کمیٹی جامع مسجد نور و نوجوانانِ محلہ نے عامۃ المسلمین سے بہ پابندیئ وقت شرکت استفادہ کی درخواست کی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ان نمبرات پر رابطہ فرمائیں: 9985032505, 7671031742

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×