آئینۂ دکن

مسجد اقصی سمتا کالونی ٹولی چوکی میں مولانا طلحہ قاسمی نقشبندی کا خطاب

حیدرآباد: 15؍اکتوبر (پریس ریلیز) مصطفیٰ زبیر قاسمی کی اطلاع کے مطابق ملک کے مشہور و معروف عالمِ دین ،صاحبِ نسبت بزرگ و مفسرِ قرآن حضرت مولانا سید محمد طلحہ صاحب نقشبندی دامت برکاتہم خلیفہ حضرت مولانا پیر ذو الفقار احمد صاحب نقشبندی دامت برکاتہم شہر حیدرآباد تشریف لارہے ہیں۔ اسی مناسبت سے 19؍اکٹوبر 2022ء ،بروزِ چہارشنبہ ،بعد نمازِ عشاء، مسجد اقصیٰ ،سمتا کالونی شیخ پیٹ روڈ نزد سات گنبد میں اصلاحی مجلس منعقد کی جارہی ہے ،جس میں حضرت والا دام اقبالہم اپنا قیمتی خطاب فرمائیں گے۔ عامّۃ المسلمین سے عموماً اور سالکین و نوجوانوں سے خصوصاً درخواست ہےکہ اس بابرکت مجلس میں کثیر تعداد میں شرکت فرمائیں۔
نوٹ:۔نمازِ عشاء ٹھیک 7:45 پر اَدا کی جائے گی۔ خواتین کے لیے سمتا کالونی میں سید یونس صاحب کے مکان پر انتظام رہے گا۔ مزید تفصیلات کے لیے رابطہ فرمائیں۔ 8886409786

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×