احوال وطن

لاتور شہر کے تمام، تعلیمی ادارے اور شاپنگ مالس کل سے بند رہینگے

لاتور: 15/مارچ (ساجد قاسمی) لاتور شہر کے تمام اسکول، کالج، کوچنگ کلاس، جم، سوئمنگ پل، سینما گھر، شاپنگ مال آئندہ کل 16 مارچ سے 31 مارچ تک بند رکھنے ریاستی حکومت کے اعلان کے مطابق لاتور ضلع انتظامیہ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے یہ حکم دیا ہے
لاتور ضلع میں اگرچہ کرونا وائرس سے کوئی متاثر نہیں ہوا ہے البتہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے یہ انتظامیہ کا کہنا ہے اسطرح تمام سرپرستوں نے اس میں ساتھ دینے کے لیے کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ ٹیوشن کو بھی بچوں کو نا بھیجا جائے اور دیگر عوامی بھیڑ کی جگہ جانے سے بھی گریز کیا جائے اور دیگر دوسرے گاؤں جانے سے بھی احتیاط کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×