احوال وطن

چالیس دن پنج وقتہ نمازوں کو جماعت کے ساتھ ادا کرنے والے بچوں میں انعامات کی تقسیم

لاتور: 13/فروری (ساجد قاسمی) الحمدللہ کل بروز بدھ مرکز مسجد چاکور میں بارہ بچے جنہوں نے چالیس دن پنج وقتہ نماز جماعت کے اہتمام کے ساتھ ادا کرنے کی خوشی میں ایک دعائیہ مجلس رکھی گئی۔ جسمیں شہر کے بہت سے احباب نے بھی شرکت کی اور ان بچوں کو اسکول بیاگ اور کاپیاں انعام کے طور پر دیئے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×