احوال وطن

شہر کورٹلہ کی معروف شخصیت حافظ عبدالماجد (نابینا حافظ صاحب) کا انتقال پر ملال

کریم نگر: 26؍جون (محمدعبدالحمیدقاسمی) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائےگی کہ ضلع جگتیال کی مشہور و معروف شخصیت،استاذالاساتذہ‘ جناب حافظ عبدالماجد صاحب المعروف نابینا حافظ صاحب‘ بعمر 63 سال آج صبح مختصر سی علالت کے بعد دنیاء فانی سے کوچ فرماگئے،مرحوم کی فیض العلوم حیدرآباد میں اور جامعہ عربیہ تحفیظ القرآن جگتیال میں بحیثیت صدر مدرس خدمات رہیں، جگتیال کے علاوہ دیگر اضلاع اور ریاست آندھرا پردیش میں بھی آپ کے طلبہ کی بڑی تعداد ہے، آپ مدرسہ مظاہر العلوم کورٹلہ کے ناظم بھی تھے،مزید تفصیلات کے لئے مرحوم کے فرزند حافظ عبدالمعید صاحب 9010786011 سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×