احوال وطن

القلم فاؤنڈیشن کریم نگر کے کلینڈر2020ء کی تقریبِ رسمِ اجرا

کریم نگر: 5؍ڈسمبر (عصر حاضر) آج بتاریخ 5ڈسمبر 2019 بروز جمعرات بعد مغرب دفتر القلم واقع مدرسہ اسلامیہ افضل العلوم محلہ سواران کریم نگر میں القلم فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شائع ہونے 2020ء کے کیلنڈر کا اجرا عمل میں آیا۔دیدہ زیب طباعت سے آراستہ کلینڈر کے اجراء کے موقع پرحضرت مفتی محمد یونس القاسمی صاحب صدر جمعیۃ علماء ضلع کریم نگر،حضرت مولانا محمد کاظم الحسنی صاحب صدر صفا بیت المال کریم نگر،حضرت حافظ محمد معظم حسین صاحب فیضی ناظم مدرسہ افضل العلوم ونائب صدر القلم فاؤنڈیشن،محترم حافظ عبدالحکیم صاحب نائب صدر صفا بیت المال کریم نگرو سکریٹری القلم فاؤنڈیشن،مفتی محمد صادق حسین قاسمی ڈائریکٹر القلم فاؤنڈیشن،حافظ عبدالمجید اشتیاق صاحب سکریٹری جمعیۃ علماء کریم نگر،کے علاوہ محمد عمران ددو صاحب،محمد اصغر علی صاحب،حافظ محمد ذیشان ودیگر موجود تھے۔مفتی محمد یونس القاسمی صاحب کی دعاپر تقریب اختتام پذیر ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×