احوال وطن

مدرسہ اسلامیہ احسن العلوم کریم نگر میں تعطیلات کا اعلان

کریم نگر: 16؍مارچ (محمد عبد الحمید قاسمی) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کیے جارہے احتیاطی اقدامات کے طور پر حکومت تلنگانہ کی جانب سے 31/مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے شہر کریمنگر کا مستند با اعتماد ادارہ مدرسہ اسلامیہ احسن العلوم کریمنگر  میں بھی حضرت مولانا مفتی محمد اعتماد الحق صاحب قاسمی دامت برکاتہم نے 17مارچ سے 28 مارچ تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×