• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کا قیام اور جاری خدمات پر ایک نظر

Asrehazir by Asrehazir
اپریل 27, 2020
in ریاست و ملک
0
4
SHARES
322
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کاماریڈی: 27؍اپریل (پریس ریلیز) حافظ محمد فہیم الدین منیریؔ ناظم مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی نے مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کا تعارف اورخدمات کی تعاون کی اپیل کرتے ہوئے عامۃ المسلمین کیلئے بیان جاری کرتے ہو ئے کہا کہ تمام تعریفیں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کیلئے سزاوار ہیں جس نے دنیا ئے انسانیت کی ہدایت کے لئے حضرت محمدﷺ کو قیامت تک کے لئے آخری نبی بنا کر بھیجا ،قرآن کریم و احادیث ِ مبارکہ کی روشنی میں تمام علمائے امت کا متفقہ فیصلہ ہے کہ آنحضرت ﷺ آخر ی نبی ہیں، جوبھی نبوت کا دعویٰ کرے وہ جھوٹا ہے، کذاب ہے اور کافر ہے؛ مسیلمہ کذاب کو دورِ صدیقی ــؓمیں کیفر وکردار تک پہنچایا گیا؛ جب جب بھی نبوت کے جھوٹے دعوے دار پیدا ہوئے امت کے جیالے ان کے کفر کو واضح کر کے امت مسلمہ کو آگا ہ کرتے رہے، اوران کو جہنم رسید کرتے رہے ،گذشتہ صدی کا کذاب مرزاغلام احمد قادیانی مختلف دعوے کیا ، اور اسکے متبعین نے اسلام کا لیبل لگا کر عام مسلمانوں کوگمراہ کرنے کی کوشش کرتے جارہے ہیں، علماء حق نے ہر علاقے میں ا س کے باطل عقائد و نظریات اور اس کی چال بازیوںسے امت کو آگا ہ کر کے کفر یہ عقا ئد سے بچا نے کی کو شش وفکر کر تے رہے ہیں۔ کاما ریڈی میں مسلمانو ںکی کثیر آبادی ہے ،سوء قسمت بعض آبائی قادیانی جو برسوں سے آباد تھے ؛ ۱۹۹۹؁ء میںکاماریڈی کے اطراف و اکناف میں اپنی ریشہ دوانیاں شروع کیں، دیہات کے بھولے بھالے مسلمان اس فتنہ کی سنگینی سے غافل رہے، قادیانیت اپنی ناپاک چال بازیوںسے مسلمانوں کو اپنی چنگل میںلیتی رہی ، اور دیکھتے ہی دیکھتے بین الاقوامی قادیانیوں کی پشت پناہی سے ۲۴/ دیہات قادیانیوں سے متأثر ہوچکے تھے؛ اللہ سبحانہ و تعالی نے حالات پر کرم فرمایا ، پھرملت کا درد اور امت کی تڑپ ،فکر رکھنے والے چند احباب نے حضرت مولانا قاری عثمان صاحب دامت برکاتہم ناظم اعلیٰ کل ہند مجلس تحفظ ختم نبوت استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند کو حالات سے مکمل واقف کروایا،۱۲ربیع الاول ۱۴۲۱؁ ھ ۵؍ جون ۲۰۰۰؁ء شب جمعہ مجا ہد ملت حضر ت مو لانا ابرارالحسن صاحب رحمانی نے کاماریڈی کے نمائندہ شخصیات ونوجوانوں کے ہمراہ مکمل مجاہدانہ قیادت میں با ضابطہ کام کا آغاز کیا حضرت مجاہد ملت کی کاماریڈی میں بار بار تشریف آوری اور ہر چھوٹے بڑے دیہات کے دورِقاونیوں اور انکے ہم نواؤں سے باربا کفت و شنید نے کفر کی جڑؤں کو کاٹ دیا ایک ایک کرکے قادیانیت سے متأثرہ ۲۴/ دیہات (جہاں قادیانی پہونچ کر اپنی ناپاک چال بازیوںسے بھولے بھالے مسلمانوں کو اپنے چنگل میں پھنسا چکے تھے)
تائب ہوکر حلقہ اسلام میں داخل ہوگئے، الحمد اللہ اسوقت ۸۵/سے زائد مکاتب قائم ہیں ،جہاں ۱۱۳۱/سے زائد طلباء و طالبات کو۶۸/سے زائد معلمین کرام علم دین اور عقائد صحیحہ ،محبت نبیﷺ سے آراستہ کررہے ہیں۔قادیانیت ، شکیلیت و تمام باطل مذاہب کی ریشہ دوانیوں سے آگاہ کرنے اور امت مسلمہ کو اپنے فرض منصبی کی یاد دہانی کے لئے عشق نبوی ﷺ سے سرشار ہوکر ہر سال جلسہائے تحفظ ختم نبوت کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے۔
مجلس تحفظ ختم نبوت ایجو کیشنل اینڈ چیار ٹیبل ٹرسٹ کاماریڈی کے تحت اذان ،نماز،تعلیم وتربیت اور خدمت خلق پر مبنی فلاحی و رفاہی کام مخیر احباب کے مخلصانہ تعاون سے بحسن خوبی انجام پارہے ہیں جن میں قابل ذکر یہ ہیں ۔ (۱)مکاتب کا قیام(۲)آئمہ ومعلمین کا انتظام(۳) معلمین کیلئے رہائش گاہ کی تعمیر (۴)معلمین کیلئے سائیکل کا نظم(۵)مساجد کی تعمیر (۶) ڈلوں کا انتظام(۷)غیر آباد مساجد کی آباد کاری(۸)پانی کانظم بور ڈلواکر (۹) بیواؤں ،یتیموں کی امداد(۱۰)غریب بچیوں کی شادیو ں میں تعاون(۱۱)بیماروں کے علاج کیلئے مالی امداد (۱۲)رمضان المبارک میں راشن پیاک،عید پیاک(۱۳)رمضان المبارک میںافطاری کا نظم(۱۴) عید الاضحیٰ میں گوشت کی تقسیم ۔دعاء ہے کہ اللہ ہم تمام خدام و کارکنان کو اخلاص کیساتھ خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین بجاہ سید المرسلین خاک پاکِ رسول ﷺ۔اہل خیر حضرات سے دردمندانہ گذارش ہے کہ مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کا بھرپور تعاون فرمائیں:تفصیلات کیلئے الحاج سید محمد عظمت علی سیکریٹری مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی9618156786الحاج محمد عبدالواجد علی خازن مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی9866505757

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
Previous Post

مدارس اسلامیہ کا تعاون ملتِ اسلامیہ کی اہم ذمہ داری: حافظ پیر شبیر احمد

Next Post

ماہ رمضان المبارک ۔فضائل ومسائل

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

ماہ رمضان المبارک ۔فضائل ومسائل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×