حیدرآباد و اطراف

خدامِ دین ٹرسٹ کا دوسرا سالانہ اجلاسِ عام، علم دوست احباب سے شرکت کی اپیل

حیدرآباد: 7؍دسمبر (عصرحاضر) مولانا سید نذیر احمد یونس قاسمی معتمد عمومی خدام دین ٹرسٹ کی اطلاع کے بموجب انشاءاللہ بتاريخ 5؍جمادی الاولی 1443ھ مطابق 10؍دسمبر 2021ء بروز جمعہ بعد نماز عشاء متصلا مسجد معراج کرما گوڑہ حیدرآباد میں خدام دین ٹرسٹ کا دوسرا اجلاس عام منعقد ہوگا، اس اجلاس کی سرپرستی امیر شریعت عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمٰن صاحب مفتاحی دامت برکاتہم (سرپرست ٹرسٹ) اور صدارت ترجمان اہل السنۃ والجماعۃ مولانا محمد عبد القوی صاحب مدظلہ (صدر ٹرسٹ) فرمائیں گے، اور خصوصی خطاب ہوگا۔
جمیع ٹرسٹیز اور اراکین عاملہ نے خدام دین اور اہل علم کے قدردان حضرات سے درخواست کی ہے کہ وہ اس اجلاس میں شرکت فرما کر اس سے استفادہ کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×
Testing