احوال وطن

ماہ صفر المظفرکا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں، امارت شرعیہ ہند کی اپیل

نئی دہلی: 8؍ستمبر (پریس ریلیز) رویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ ۲۹؍محرم الحرام۱۴۴۳ھ بمطابق۸؍ستمبر۲۰۲۱ء بروزبدھ بعد نمازمغرب مرکزی دفتر واقع مسجد عبد النبی،1۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوگی۔ تمام مسلمانوںسےاپیل ہے کہ۸؍ستمبر بروزبدھ شام بعد نماز مغرب چاند دیکھنے کی پوری کوشش کریں اور اس دینی فریضہ کا اہتمام کریں۔ رئویت اور عدم رئویت دونوں صورتوں میں دفتر امارت شرعیہ ہند ،1۔بہادر شاہ ظفر مارگ ،نئی دہلی کو فوری مطلع کریں۔اگر رئویت عام نہ ہو اور کچھ لوگ چاند دیکھیں تو چاند دیکھنے والے حضرات شہادت بہم پہونچائیں تاکہ آپ کے تعاون سے رئویت ہلال کمیٹی صحیح تاریخ کا بروقت اعلان کر سکے۔ رابطہ کے لئے درج ذیل موبائل نمبر نوٹ فرمالیں:8700016933 ,9968445753, 9968433250

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×