• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 16, 2021
Asre Hazir
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

جمعیۃ علماء اڈیشہ کے صدر امیر شریعت مولانا محمد جابر قاسمی کا انتقال

قاری عثمان منصورپوری اور مولانا محمود مدنی کا تعزیتی پیغام

Asrehazir از Asrehazir
نومبر 17, 2020
میں ریاست و ملک
0
0
شیئر
157
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی17/ نومبر (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء اڈیشہ کے صدرو امیر شریعت حضرت علامہ مولانا محمد جابر قاسمی کا آج ان کے وطن مالوف بھنِجار پور ضلع جاجپور (اڈیشہ) میں انتقال ہوگیا۔ وہ 77/سال کے تھے اورگزشتہ ایک سال سے بیمار تھے۔پسماندگان میں ایک بیوہ،سات لڑکے اورتین لڑکیاں ہیں۔
ان کی وفات حسرت آیات پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے قلبی رنج والم کا اظہارکرتے ہوئے اسے جمعیۃ علماء ہند کے لیے بالخصو ص اور دینی وملی حلقے کے لیے بالعموم نقصانِ عظیم قرار دیا ہے۔مولانا مرحوم، دارالعلوم دیوبند سے 1964ء میں فارغ ہوئے،آپ مدرسہ مشکوۃ العلوم بھنجار پور کے مہتمم اور خطہ میں بہت ہی مقبول و معروف عالم، مرشداور مرجع خلائق تھے، بیعت وارشاد کی نسبت سے حضرت فدائے ملت مولانا سید اسعد مدنی ؒ کے مجاز تھے،عرفاں کے اسی فیض سے انھوں نے مسلمانوں کی قلیل آبادی والی ریاست کو ہمیشہ معمور رکھا اور حق و صداقت کے چشمہ سے تشنگان کو فیضیاب کیا۔مولانا مرحوم ساتھ ہی جمعےۃ علماء ہند کے بے لوث خادم اور ہر محاذ پر ڈٹے رہنے والے سپاہی تھے۔2008ء سے مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند کے لگاتار مدعو خصوصی تھے۔2007ء میں آپ باضابطہ جمعیۃ علماء اڈیشہ کے صدر منتخب ہوئے جس پر تادم واپسیں فائز رہے۔آپ ریاست اڈیشہ کے امیر شریعت بھی تھے، نیز رابطہ مدارس ا سلامیہ دارالعلوم دیوبند کی شاخ اڈیشہ کے صدر تھے۔ آپ نہایت سادہ لوح، منکسرالمزاج نیک طبیعت اور انتظامی صلاحیتیوں کے حامل تھے۔ جمعیۃ علماء ہند سے ان کو اتنا گہرا تعلق تھا کہ شدید بیماری اور ضعف کے باوجود بھی 2/جنوری 2020ء کو منعقد اجلاس مجلس عاملہ میں شریک ہونے کے لیے دہلی تشریف لائے۔ 22/اکتوبر 2020ء کو منعقد جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں بھی بذریعہ زوم شریک ہوئے۔
مولانا مرحوم کے جملہ پسماندگان کی خدمت میں دلی ہمدردی و تعزیت مسنونہ پیش ہے اوردعاہے کہ اللہ تعالی مولانا مرحوم کو جنات عدن میں مقام اعلی عطا فرمائے او رپسماندگان کو اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔اس موقع پر جماعتی احباب و متعلقین و ائمہ مساجد سے پرخلوص اپیل کی جاتی ہے کہ مولانا مرحوم کے لیے دعائے مغفرت و ایصال ثواب کا اہتمام کریں۔

اعلان
اعلان
پچھلی پوسٹ

مملکت بھر میں جمعرات کے دن صلوۃ الاستسقاء ادا کرنے کی ہدایت: شاہ سلمان

اگلی پوسٹ

اردو یونیورسٹی میں طلبہ کے تعارفی آن لائن پروگرام دیکشارمبھ کا اختتام

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

اردو یونیورسٹی میں طلبہ کے تعارفی آن لائن پروگرام دیکشارمبھ کا اختتام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین خبریں

اب 8؍فروری کو واٹس اپ بند نہیں ہوگا ‘ واٹس اپ نے کیا اعلان‘ اپنے بزنس پلان کو کیا ملتوی

جنوری 16, 2021

دنیا کی سب سے بڑی کووڈ -19 ٹیکہ کاری مہم کے پہلے مرحلہ کا وزیر اعظم مودی نے کیا آغاز

جنوری 16, 2021

اردو یونیورسٹی حیدرآباد کی 27؍جنوری سے مرحلہ وار کشادگی

جنوری 15, 2021

دارالعلوم دیوبند کے سابق میڈیا ترجمان اور مشہور صحافی عادل صدیقی کا انتقال

جنوری 15, 2021

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین پوسٹ

  • اب 8؍فروری کو واٹس اپ بند نہیں ہوگا ‘ واٹس اپ نے کیا اعلان‘ اپنے بزنس پلان کو کیا ملتوی جنوری 16, 2021
  • دنیا کی سب سے بڑی کووڈ -19 ٹیکہ کاری مہم کے پہلے مرحلہ کا وزیر اعظم مودی نے کیا آغاز جنوری 16, 2021
  • اردو یونیورسٹی حیدرآباد کی 27؍جنوری سے مرحلہ وار کشادگی جنوری 15, 2021
  • دارالعلوم دیوبند کے سابق میڈیا ترجمان اور مشہور صحافی عادل صدیقی کا انتقال جنوری 15, 2021
  • 17جنوری کو مدرسہ اسلامیہ دعوۃ الحق چک بہاء الدین میں قومی یکجہتی کانفرنس جنوری 15, 2021
  • مسجد حسینی وجئے نگر کالونی میں جلسہ دعوتِ دین اور اصلاح معاشرہ جنوری 15, 2021
  • امارت شرعیہ کی جانب سے دیگھا پٹنہ میں کمبل کی تقسیم جنوری 15, 2021

مشہور پوسٹ

  • واٹس اپ صارفین کی نجی تفصیلات کو متأثر ہونے نہیں دیں گے‘ واٹس اپ نے کیا بڑا خلاصہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مسجد بلال ٹولی چوکی میں مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی کا اصلاحی خطاب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno