حیدرآباد و اطراف
جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش کی عاملہ کا اجلاس
حیدرآباد: 13؍نومبر (پریس ریلیز) مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش کی اطلاع کے مطابق جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش کی عاملہ کا اجلاس بتاریخ 18؍نومبر 2020ء م ۲؍ربیع الثانی ۱۴۴۲ھ بروز چہارشنبہ ،بوقت 12 ؍بجے دوپہر ،بمقام مدرسہ دارالعلوم رحمانیہ تالاب کٹہ یاقوت پورہ حیدرآباد بصدارت حضرت مولانا مفتی غیاث الدین صاحب رحمانی قاسمی دامت برکاتہم منقعد ہوگا ، اراکین عاملہ ؍ مدعوئین خصوصی سے وقت کی پاپندی کے ساتھ شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔