حیدرآباد و اطراف

دارالعلوم رحمانیہ میں جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا کا انتخابی اجلاس

حیدرآباد: 7؍دسمبر (پریس ریلیز) مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش کی اطلاع کے مطابق منڈل اور اضلاع میں جمعیتوں کے انتخابات کے انعقاد کے بعد جمعیۃ علماء ہند کے دستور کے مطابق ریاستی جمعیۃ علماء کے انتخاب کا انعقاد 14 دسمبر بروزمنگل دوپہر ایک بجے بمقام دارالعلوم رحمانیہ حیدرآباد میں عمل میں آرہا ہے۔ جس میں اضلاع کے ذمہ دار اور ریاستی اراکین منتظمہ شریک ہوں گے ۔ اس اجلاس کی نگرانی مرکزی جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے بھیجے گئے مبصر فرمائیں گے۔ وقت کی پابندی کی ساتھ اراکین منتظمہ ریاستی سے شرکت کی درخواست ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×
Testing