حیدرآباد و اطراف

جمعیۃ علماء گریٹر حیدرآباد کے زیر اہتمام سعیدآباد میں جلسۂ عام

حیدرآباد: 21؍جنوری (عصرحاضر) مولانا سید نذیر احمد قاسمی سکریٹری جمعیۃ علماء گریٹر حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب آج بتاریخ 21؍جنوری بروز منگل بعد عشاء مسجد قباء فرح کالونی سعیدآباد میں عظیم الشان جلسہ عام بعنوان موجودہ حالات میں ہماری ذمہ داریاں منعقد ہوگا ۔
رہبر قوم وملت حضرت مولانا مفتی محمد عبدالمغنی مظاہری صاحب مدظلہ صدر جمعیتہ علماء گریٹر حیدرآباد صدارت فرمائیں گے اور شعلہ بیان خطیب حضرت مولانا محمد عرفان صاحب قاسمی مدظلہ مبلغ دارالعلوم دیوبند اور حضرت مولانا محمد مصدق القاسمی صاحب مدظلہ جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء گریٹر حیدرآباد کے خصوصی خطابات ہونگے
برادران اسلام سے شرکت و استفادہ کی درخواست کی جاتی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×
Testing