حیدرآباد و اطراف

جمعیۃ علماء کاماریڈی کے زیراہتمام عظیم الشان فقیدالمثال جلسہ پیام سیرت مصطفے ﷺ

 

حیدرآباد28؍نومبر(عصرحاضر ) مؤرخہ ۱٠ / ربیع الثانی ۱۴۲۴؁ھ مطابق 7 دسمبر 2019ء بروز ہفتہ بعد نمازعشاء متصلاً مسجد نور اندرا نگر کالونی کاماریڈی میں بصدارت عمیدالعلماء حضرت مولانا مفتی غیاث الدین صاحب رحمانی مدظلہ العالی مہمان خصوصی حضرت مولانا PM مزمل صاحب مدظلہ العالی (بنگلور) ودیگر معزز علماء کرام کے بصیرت افروز خطابات ھوں گے۔
آپ سے گذارش کیجاتی ہیکہ گاؤں گاؤں قریہ قریہ گھر گھر پہنچ کر سیرت کے پیام کو پہنچائیں اور جلسہ کی دعوت دیں۔ اپنے اپنے مقام کے علماء حفاظ معلمین ائمۂ موذنین کے علاوہ صدور مساجد وذمہ داران سے گذارش ھیکہ جمعہ میں سیرت مصطفے ﷺ کے عنوان پر بیان فرمائیں اور جلسہ کا اعلان فرمائیں۔ ھم آپ کے ممنون و مشکور رہیں گے۔ جزاک اللہ فی الدارین بہت بہت

شکریہ۔

حافظ محمد فہیم الدین منیری

(صدر جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی) 9032187864

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×
Testing