آئینۂ دکن

مسجد نورِِ الہی جے جوان کالونی کھپرا ای سی آئی ایل میں اصلاحی مجلس

حیدرآباد: 4؍ڈسمبر (عصر حاضر) مفتی محمد سرور قاسمی کی اطلاع کے بموجب بتاریخ7؍ڈسمبر  بروز ہفتہ بمقام مسجد نور الہی جے جوان کالونی کھپرا ای سی ایل میں بعد مغرب تا عشاء ماہانہ اصلاحی نشست منعقد ہوگی۔ جس میں رئیس القلم حضرت مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم (استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد وخطیب مسجد سلطان نواز جنگ )کا خطاب ھوگا۔ مدرسہ الفرقان ایجوکیشنل سوسائٹی بالاجی نگر میں شب گزاری اور بعد نمازِ فجر درسِ قرآن ہوگا۔ بعد مغرب خواتین کے لیے پردہ کا معقول انتظام کیا گیاھے .آپ تمام احباب سے شرکت واستفادہ کی گزارش کی جاتی ھے .مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر ربط کریں: 9030262937

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×