حیدرآباد و اطراف

خواتین و طالبات کے لیے یکم جنوری سے چالیس روزہ اصلاحی و تربیتی کورس

حیدرآباد: 29؍ڈسمبر (راست)مولانا محمد حبیب الرحمن حسامی ناظم جامعہ عربیہ ارشاد العلوم سلیمان نگر وبانی فیوچر اسٹارس اکیڈیمی کی اطلاع کے مطابق یکم جنوری 2023 سے خواتین و طالبات کے لیے شادی سے پہلے تربیتی و اصلاحی کورس شروع کیا جارہاہے۔یہ کورس 40 روزہ آن لائن رہے گا۔اس کورس کی کوئ فیس نہیں یے۔منبر ومحراب فاؤنڈیشن اور فیوچر اسٹارس اکیڈمی اس کے زیر انتظام یہ کورس منعقد ہوگا۔روزآنہ ایک گھنٹہ شام 8 بجے تا 9 بجے تعلیم ہوگی۔خواہشمند طالبات گوگل فارم کے ذریعہ اندراج کرائیں۔یہ کورس حضرت مولانا غیاث احمد رشادی بانی و صدر منبر ومحراب کی زیر سر پرستی اور حضرت مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی خلیفہ حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی کے مشاورت سے چلے گا۔خواہشمند حضرات فون نمبر 9346251766 پر ربط کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×