• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, مارچ 6, 2021
Asre Hazir
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

لیبیا سے غیر ملکی فوج کا انخلا اور تشکیل حکومت کا عمل جلد ہونا چاہیے:فرانس

Asrehazir از Asrehazir
فروری 13, 2021
میں عالم اسلام
0
0
شیئر
25
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف لودریاں نے لیبیا سے غیر ملکی فوج اور اجرتی جنگجوؤں کے باہر نکلنے پر زور دیا ہے۔یہ موقف جمعے کے روز لودریاں اور لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی یان کوبچ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران سامنے آیا۔لودریاں کے مطابق ضرورت اس بات کی ہے کہ لیبیا میں تمام لوگوں کی نمائندگی کرنے والی حکومت کی تشکیل میں تیزی لائی جائے اور فائر بندی کے سمجھوتے کو مکمل طور پر لاگو کیا جائے۔اس دوران یان کوبچ نے لیبیا کی قومی فوج کے سربراہ خلیفہ حفتر سے گفتگو کی۔ بات چیت میں صورت حال کی تازہ ترین پیش رفت ، ترجیحات بالخصوص سیکورٹی کا معاملہ زیر بحث آیا۔لیبیا میں اقوام متحدہ کے مشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کوبچ نے حفتر کی جانب سے فائر بندی پر عمل درامد کی سپورٹ کا خیر مقدم کیا۔دوسری جانب لیبیا میں امریکی سفیر رچرڈ نارلنڈ نے لیبیا میں صدارتی کونسل کے سربراہ محمد یونس المنفی اور کونسل کے دو ارکان عبداللہ اللافی اور موسی الکونی سے ملاقات کی۔امریکی سفارت خانے کے مطابق ملاقات میں ایک فعّال کابینہ کی تشکیل اور پارلیمنٹ کی جانب سے نئی حکومت کی منظوری کے عمل میں جلدی کرنے کی اہمیت پر بات چیت ہوئی۔بات چیت میں آئندہ دسمبر میں مقررہ قومی انتخابات کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔

اعلان
اعلان
پچھلی پوسٹ

ماریو ڈریگی اٹلی کے نئے وزیر اعظم ‘اپنے عہدے کا لیا حلف

اگلی پوسٹ

بیت المقدس میں‌اسرائیلی فوج کا تشدد، متعدد فلسطینی زخمی اور گرفتار

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

بیت المقدس میں‌اسرائیلی فوج کا تشدد، متعدد فلسطینی زخمی اور گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین خبریں

شعبہ خواتین، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کادوسرا بنت المسلم ورکشاپ

فروری 13, 2021

جدید سائنسی اور ٹکنیکی تعلیم بہ ذریعہ اردو مسائل اور حل

فروری 13, 2021

ملک بھر کی اہم خبروں پر طائرانہ نظر

فروری 13, 2021

امارت شرعیہ میں ترقی و تحفظ اردو پر مشاورتی نشست آج

فروری 13, 2021

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین پوسٹ

  • شعبہ خواتین، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کادوسرا بنت المسلم ورکشاپ فروری 13, 2021
  • جدید سائنسی اور ٹکنیکی تعلیم بہ ذریعہ اردو مسائل اور حل فروری 13, 2021
  • ملک بھر کی اہم خبروں پر طائرانہ نظر فروری 13, 2021
  • امارت شرعیہ میں ترقی و تحفظ اردو پر مشاورتی نشست آج فروری 13, 2021
  • مسلمان بننے والے ہندوؤں کو الیکشن میں ایس سی ریزرویشن نہیں ملے گا فروری 13, 2021
  • صحت یاب افراد کے لیے ویکسین کی ایک خوراک بھی مؤثر فروری 13, 2021
  • بیت المقدس میں‌اسرائیلی فوج کا تشدد، متعدد فلسطینی زخمی اور گرفتار فروری 13, 2021

مشہور پوسٹ

  • کیا آپ کے گھر تلوار ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دارالعلوم دیوبند میں گیارہ ماہ بعد تعلیم کا آغاز

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno