• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
منگل, جون 28, 2022
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

asrehazir.com

For latest News Click The Link Below

Click To Read E-NewsPaper

اہانتِ رسولﷺ معاملہ؛ بے قصور نوجوانوں کو فوری رہا کرنے کے مطالبے کو لیکر جمعیۃ علماء ہند کے اعلی سطحی وفد کی آئی جی زون پریاگ راج سے ملاقات

Asrehazir از Asrehazir
جون 22, 2022
میں ریاست و ملک
0
0
شیئر
109
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

الہ آباد: 22؍جون (پریس ریلیز) برسراقتدار جماعت کی سابق ترجمان کے ذریعہ شان رسالت مآب ؐمیں کی گئی گستاخی کے خلاف اظہار ناراضگی کے دوران گزشتہ دنوں اٹالہ حلقہ میں رونما ہوئے پرتشدد واقعہ کے بعد گرفتار کئے گئے بے قصور وں کی رہائی کیلئے جمعیۃ علماء ہند کے ذمہ داران مستقل سرگرم عمل ہیں۔ اسی ضمن میں جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی اور ریاستی جمعیۃ کے نائب صدر مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی نے مقامی جمعیۃ کے ذمہ داران کے ساتھ پریاگراج رینج کے آئی جی ڈاکٹر راکیش سنگھ سے ملاقات کر رونما ہوئے واقعہ پر قلبی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند کسی بھی قسم کے تشدد اور ماحول خراب کرنے والوں کی حمایت نہیں کرتی، آئین اور قانون کے دائرہ میں رہ کر پر امن طور پراپنا احتجاج درج کرانے میں یقین رکھتی ہے۔ اٹالہ محلہ میں اس دن جو کچھ ہونا تھا ہو چکا اب حالات کافی حد تک معمول پر لوٹ چکے ہیں ایسے میں کارروائی کے نام پر جو بے قصور نوجوان جیلوں میں بند کر دئے گئے اور اب تک ان کے خلاف کوئی ثبو ت نہیں ملا ہے تو ایسے معاملے میں آپ دخل دے کر ان کی رہائی کا انتظام کریں۔

اعلان

جمعیۃ علماء کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی نے کہا کہ جو چیزیں ہوئیں وہ ہر طرح سے قابل مذمت ہے، اس کی حمایت نہیں کی جا سکتی، ہماری آپ سے درخواست ہے کہ گرفتار شدگان ایسے لوگ جن کا سابقہ میں کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے، ایسے لوگوں کو تنبیہ کے بعد رہا کرمعمولات زندگی سے جڑنے کاموقع دیں، مذکورہ واقعہ کو لے کر اگر ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج ہو گیا ہے تو اسے صلح سمجھوتہ سے حل کراکرایک مثال قائم کریں تاکہ عوام میں ایک اچھا پیغام جائے، لوگوں کا پولیس کو لے کر تأثر بدلے اور شبیہ میں کچھ سدھار ہو سکے۔ ساتھ ہی مولانا نے اٹالہ مسجد کے امام صاحب کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ تو علاقے میں امن و امان کے داعیان میں سے ہیں، ان کی گرفتاری افسوسناک ہے۔

ریاستی نائب صدر مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی نے کہا کہ گرفتار شدگان میں ایک بڑی تعداد ایسی ہے جو اپنی روز مرہ ضروریات سے وہاں گئی تھی، پولیس نے انہیں بھی ملزم بنادیا۔ نامعلوم ایف آئی آر کے نام پر بےجا گرفتاریاں اور گھروں سے بجلی کنکشن کاٹنا زیادتی پر مبنی کارروائی ہے جس پر فوری توجہ کی ضرورت ہے۔

آئی جی ڈاکٹر راکیش سنگھ نے اکابرین جمعیۃ کی بات بغور سننے کے بعد کہا کہ پولیس محکمہ پہلے دن سے ہی اس پر کام کر رہا ہے کہ کسی بے گناہ کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ہم نے اب تک کئی ایسے لوگوں کو چھوڑا بھی ہے جو کسی وجہ سے موقع سے گرفتار کر لئے لیکن وہ وہاں کسی کام سے گئے اور پھنس گئے،شرپسندوں کے ساتھ شامل نہیں تھے اور جانچ میں بھی بے گناہ پائے گئے۔ انہوں نے کہا جہاں تک ان کی جانکاری ہے واقعہ میں علاقہ کا کوئی ایسا ذمہ دار شخص شامل نہیں تھا جس کی لوگ بات مانتے ہوں، اکثرنوجوان اور کم عمر لڑکے تھے جو نعرے بازی کرتے ہوئے مشتعل ہو کربراہ راست پولیس پر حملہ آور تھے، پولیس نے بھی کافی صبر کامظاہرہ کرتے ہوئے حالات پر قابو پالیا، لیکن جو کچھ بھی ہوا وہ اس میں کون لوگ ملوث تھے، ان کے کیا منصوبے تھے، یہ جانچ کا موضوع ہے اس پر مستقل کام چل رہا ہے۔ جو چیزیں نکل کر سامنے آئیں گی، ہم اسے آپ کے علم میں بھی لانے کی کوشش کریں گے۔

ملاقات کے دوران مولانا حکیم الدین قاسمی اور مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی کے ساتھ مفتی جمیل الرحمن قاسمی پرتاپگڑھ، مولانا محمد فاروق پرتاپگڑھ، مولانا حبیب الرحمن مئوائمہ، مولانا محمد مرشد قاسمی کوشامبی، قاری عبدالمعید چودھری کانپور، مفتی اظہار مکرم قاسمی کانپور اور محمد سعد موجود تھے۔

واضح ہو کہ اس سے قبل جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی ہائی کورٹ سینئر وکلاء سے ملاقات کرکے گرفتار شدگان کی رہائی کیلئے وکلاء کا پینل بنانے کا اعلان کرچکے ہیں۔

اعلان
پچھلی پوسٹ

مہاراشٹرا میں بدلتے حالات کے درمیان اُدھو ٹھاکرے کا خطاب، سرکار کو لیکر تذبذب برقرار

اگلی پوسٹ

شان رسالتﷺ میں گستاخی کے خلاف شکا گو میں مسلمانوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

شان رسالتﷺ میں گستاخی کے خلاف شکا گو میں مسلمانوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین خبریں

حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا کا دورہ نظام آباد، مختلف پروگراموں میں شرکت

جون 27, 2022

کسان تحریک میں سرگرم رہنے والے کئی ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی

جون 27, 2022

دوسرے شوہر کی آبائی ملکیت میں بیوہ خاتون کی پہلی شادی سے پیدا اولاد بھی حصہ دار: گجرات ہائی کورٹ

جون 27, 2022

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کل جاری ہوں گے

جون 27, 2022

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا کا دورہ نظام آباد، مختلف پروگراموں میں شرکت جون 27, 2022
  • کسان تحریک میں سرگرم رہنے والے کئی ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی جون 27, 2022
  • دوسرے شوہر کی آبائی ملکیت میں بیوہ خاتون کی پہلی شادی سے پیدا اولاد بھی حصہ دار: گجرات ہائی کورٹ جون 27, 2022
  • تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کل جاری ہوں گے جون 27, 2022
  • اقتدار کی جنگ کے دوران عوامی خدمات متأثر نہ کرنے وزیر اعلی اُدھونے 9باغی وزرا کے قلمدان چھین لیے جون 27, 2022
  • مرکزی حکومت کی آمریت کے خلاف تلنگانہ سے آواز اٹھائی جائے گی: آئی ٹی وزیر کے ٹی آر جون 27, 2022
  • مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر گرفتار جون 27, 2022

مشہور پوسٹ

  • مدرسہ امداد العلوم حیدرآباد کے اساتذہ کی تنخواہوں میں آٹھ ہزار روپیے کا اضافہ۔ دیگر مدارس کے لیے مثالی اقدام

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دارالعلوم دیوبند کے لیٹر ہیڈ میں ترمیم کرکے فرضی تحریر سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی، مہتمم دارالعلوم دیوبند نے کی وضاحت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno
×