آئینۂ دکن

مسجد عرب شاہ بالانگر میں جلسہ بعنوان موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں

حیدرآباد: 28؍فروری (محمد عقیل) مسجد عرب شاہ شوبھنا کالونی بالانگر حیدرآباد میں جلسۂ عام بعنوان موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں بتاریخ یکم؍مارچ بروزِ اتوار بعد نمازِ مغرب تا عشاء منعقد ہوگا ۔ جس میں مصلح امت حضرت مولانا احمد عبیدالرحمن اطہر ندوی قاسمی دامت برکاتہم ناظم مقامی مجلس دعوۃ الحق حیدرآباد و خطیب مسجد ٹین پوش لال ٹیکری خطاب فرمائیں گے۔ مولانا مسرور احمد رشادی صاحب امام و خطیب مسجد نورالانوار گوتم نگر نظامت کے فرائض انجام دیں گے۔ انتظامی کمیٹی مسجد عرب شاہ شوبھنا کالونی بالانگر نے عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت واستفادہ کی خواہش کی ہے۔ خواتین کے لیے پردہ کا نظم رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×