آئینۂ دکن

مسجد ندیمہ ٹولی چوکی میں جلسہ عظمتِ قرآن و سیرت النبیﷺ

حیدرآباد: 4؍نومبر (عصر حاضر) مسجد ندیمہ‘ ندیم کالونی ٹولی چوکی حیدرآباد میں 6؍نومبر بروزِ چہارشنبہ بعد نمازِ مغرب جلسہ عظمتِ قرآن و سیرت النبیﷺ منعقد ہوگا۔ جس میں مرجع العوم والخواص عارف بالله حضرت مولانا شاه محمد جمال الرحمن صاحب مفتاحی دامت برکاتہم کا خصوصی خطاب ہوگا۔

انتظامی کمیٹی مسجد ندیمہ ندیم کالونی ٹولی چوکی حیدرآباد نے آپ تمام احباب سے مع دوست و احباب شرکت و استفادہ کی گزارش کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×