Uncategorized
ماہِ صیام کا چاند نظر نہیں آیا۔ پہلا روزہ 14؍اپریل کو ہوگا
حیدرآباد:12؍اپریل (عصرحاضر) حیدرآباد رؤیت ہلال کمیٹی و مجلس علماء دکن کی آج بہ تاریخ 12؍اپریل دفتر مجلس رؤیت ہلال کمیٹی پر ایک مشاورتی نشست منعقد ہوئی۔ جس میں ریاست و ملک کے مختلف مقامات سے عدم رؤیت کی اطلاعات کی بنیاد پر عدم رؤیت کا اعلان کیا گیا ہے۔ لہذا کل بہ تاریخ 13؍اپریل کو 30؍شعبان المعظم ہوگی اور 14؍اپریل بروزِ چہارشنبہ پہلا روزہ ہوگا۔