حیدرآباد و اطراف

جی ایچ ایم سی انتخابات کے ایگزٹ پولس پر 3؍دسمبر تک پابندی

حیدرآباد: یکم؍دسمبر (عصرحاضر) جی ایچ ایم سی انتخابات کے اگزٹ پولز پر تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمیشن نے پابندی عائد کر دی۔ یہ پابندی بعض تکنیکی وجوہات کی بناپر بعض بوتھوں میں دوبارہ رائے دہی کے پیش نظر 3 دسمبر کی شام تک عائد کر دی گئی۔اولڈ ملک پیٹ ڈیویثرن میں رائے دہی، بیلٹ پیپر پر سی پی آئی کے نشان کی غلط طباعت کی وجہ سے روک دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×
Testing