حیدرآباد و اطراف

مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی کی سرپرستی میں تعلیم دین اکیڈمی کا قیام و افتتاحی اجلاس

حیدرآباد: 18؍نومبر (محمد عقیل) مسلم نوجوانوں کی دینی تعلیم و تربیت نیز ان کو فتنۂ ارتداد و فرقِ ضالہ سے حفاظت کی خاطر تعلیم دین اکیڈمی کا مسجد سلطان نواز جنگ آغاپورہ میں قیام عمل میں لایا جارہا ہے اور ایک پروگرام بعنوان وقت کی پکار  بتاریخ 23 نومبر بروز پیر بمقام مسجد سلطان نواز جنگ آغا پورہ بعد نماز مغرب منعقد ہوگا جس مین حضرت مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی صاحب (خلیفہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی)، مفتی مصدق احمد مظاہری (استاذ مدرسہ امداد العلوم ٹین پوش) اور مولانا اشفاق حسین قاسمی صاحب (امام و خطیب مسجد رحمانیہ) کے بصیرت افروز خطابات ہونگے اور اکیڈمی کے اغراض و مقاصد سے تفصیلی طور روشناس کروایا جائیگا اور تعلیم بالغان کے مختلف مختصر مدتی کورسز کی تفصیلات بتلائی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لیے ربطہ کریں 9440371335

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×