• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
پیر, مارچ 8, 2021
Asre Hazir
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

اردو یونیورسٹی میں طلبہ کے تعارفی آن لائن پروگرام دیکشارمبھ کا اختتام

مختلف سہولتوں کے متعلق معلومات کی فراہمی۔ سینئر عہدیداروں اور اساتذہ کے خطابات

Asrehazir از Asrehazir
نومبر 17, 2020
میں حیدرآباد و اطراف
0
0
شیئر
71
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter
اعلان
حیدرآباد ، 17 نومبر (پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں ڈین بہبودیٔ طلبہ کے زیرِ نگرانی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی ہدایت کے مطابق نئے طلبہ کے تعارفی پروگرام ”دیکشارمبھ“ کا آج اختتام عمل میں آیا۔ 6 روزہ آن لائن پروگرام میں طلبہ کو یونیورسٹی میں حاصل مختلف اکتسابی سہولتوں، نصابی اور زائد نصابی سرگرمیوں، قواعد و ضوابط کی تفصیلات سے واقف کرایا گیا۔ یونیورسٹی کے اعلیٰ عہدیداروں اور سینر اساتذہ نے طلبہ کو آن لائن مخاطب کیا۔یونیورسٹی کے وائس چانسلر انچارج پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ ،رجسٹرار انچارج پروفیسر صدیقی محمد محمود اور پروفیسر علیم اشرف جائسی، ڈین ، بہبودی ¿ طلبہ کی زیر نگرانی اس پروگرام کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔
پروفیسر محمد عبدالسمیع صدیقی، صدر نشین تعارفی پروگرام کے بموجب اجلاس کے آج آخری دن پروفیسر محمد فریاد،پروگرام کوارڈینیٹر، نیشنل سرویس اسکیم (این ایس ایس) سیل نے این ایس ایس کا تعارف کراتے ہوئے اس کے تحت منعقدہونے والی سر گرمیوں کی معلومات فراہم کی جس میں وقتاً فوقتاً خون کاعطیہ کیمپ،حیدرآباد کے دیہی علاقوں میں کی جانے والی سماجی خدمات شامل ہیں۔اس کے علاوہ یہاں یونیسیف کے پروجیکٹ پر کام ہو رہا ہے۔اجلاس کے دیگرمقررین پروفیسر احتشام احمد خاں ،پرووسٹ،ہاسٹل برائے طلبا،اور ڈاکٹر وقار النسا،پرووسٹ ہاسٹل برائے طالبات نے اقامت گاہ کے اصول و ضوابط اورنظم و ضبط پرروشنی ڈالی۔ ڈاکٹر محمد قطب الدین انصاری، میڈیکل آفیسر نے بعنوان تندرستی اور حفظانِ صحت پر لیکچر میں وبائی دور میں احتیاطی تدابیر پر گفتگو کی۔ اجلا س کی نظامت ڈاکٹر جرار احمد، اسسٹنٹ پروفیسر نے کی اور ڈاکٹر خواجہ محمد ضیاءالدین، اسسٹنٹ پروفیسر نے شکریہ ادا کیا۔
اس سے قبل دیکشارمبھ کے چوتھے دن کے اجلاس کا آغاز پروفیسر شگفتہ شاہین ،شعبہ انگریزی کے خطاب ”صنفی حساسیت“ سے ہوا۔ انہوں نے انسانی حقوق کے تصورات میں خواتین کے تئیںرائج عد م مساوات کے رویے کی نشاندہی کی جو ہندوستانی معاشرے کی ترقی کی راہ میں دشواری پیدا کرتا ہے۔ پروفیسر شگفتہ نے خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے یو جی سی ،وشاکھا کے رہنمایانہ اصولوں کا تذکرہ کیا۔ نیز انہوں نے یونیورسٹی میں داخلی شکایات کمیٹی (آئی سی سی) کی تفصیلات پیش کیں ۔
پروفیسر سلمیٰ احمد فاروقی ، ڈین برائے تحقیق اور مشاورت نے ”تہذیبی وراثت برائے نوجوان نسل“ کے زیر عنوان لکچر دیا ۔ انہوں نے تاریخ ،تہذیب و تمدن کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس کے آفاقی عناصر کو ہندوستانی تناظر میں پیش کیا اور تہذیبی وراثت کے ان ابعاد کی نشاندہی کی جو نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ عالمی منظرنامے میںہمارے لئے باعثِ افتخار ہیں۔ انہوں نے طلبا طالبات کو اس کا امین قرار دیا ۔ پروفیسرسنیم فاطمہ ،ڈین برائے اسکول آف ،ڈین تعلیمات نے تعلیمی اصول و ضوابط کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ MOOCS اور SWAYAM کی موجودہ تعلیمی نظام میں جداگانہ نوعیت اور افادیت کی وضاحت کی ۔ جناب عبدالمجیب ،انچارج این سی سی یونٹ، نیشنل کیڈٹ کورپ کے پس منظر کو پیش کرتے ہوئے تعلیمی میدان میں اہمیت و افادیت کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کے تحفظ و اتحاداور نظم و ضبط میں اس کے کردار پر روشنی ڈالی ۔اس اجلاس کی نظامت ڈاکٹر ریاض احمد پرنسپل سی ٹی ای نوح نے کی اور پروفیسر عبدالسمیع صدیقی نے شکریہ اداکیا ۔
16نومبر2020کوپانچویں دن منعقد ہونے والے اجلاس میں پہلے مقررجناب ڈاکٹرکلیم اللہ،ڈپٹی ڈائرکٹر ،نظامت برائے جسمانی تربیت تھے۔ انہوںنے کھیل کوداورجسمانی تعلیم کے عنوان سے تقریرکی۔ انہوں نے کہاکہ کھیل کود کی سرگرمیاںطلبا طالبات کی روح کو طمانیت بخشتی ہی ہیںنیز ان کی اختراعی صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہیں۔انہوں نے یونیورسٹی میں دستیاب سہولیات کی معلومات فراہم کیں۔ پروفیسر محمد ظفرالدین ،ڈائرکٹر،نظامتِ ترجمہ و اشاعت نے اردو اشاعت کی صنعت اور قارئین پر لکچر پیش کیا۔ علاوہ ازیں انہوںنے نظامتِ اشاعت و ترجمہ، مانو کی شائع کردہ کتابوں اور دیگر سرگرمیوںپر سیر حاصل گفتگو کی۔اجلاس کے آخری مقرر ڈاکٹرمحمد یوسف خان،پرنسپل پالی ٹیکنک حیدرآباد اور انچارج پلیسمینٹ سیل نے بعنوان کیریر مواقع اور چیلنجز لیکچرپیش کیا۔انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی سے فارغ ہونے والے طلبہ نہ صرف سرکاری اداروں بلکہ مشہور و معروف غیر سرکاری کمپنیوں اور کارپوریٹ اداروں میں ملازمتیں حاصل کررہے ہیں۔ اجلاس کی نظامت کے فرائض محترمہ عصمت فاطمہ، اسسٹنٹ پروفیسر پالی ٹیکنک نے انجام دیں اور جناب جمیل احمد، اسسٹنٹ پروفیسر سی ایس اینڈ آئی ٹی نے شکریہ اداکیا۔جناب رضوان احمد، ڈائرکٹر ، انسٹرکشنل میڈیا سنٹر کے زیر نگرانی تعارفی پروگرام کا کامیاب ویب کاسٹ کیا گیا۔
Image may contain: 10 people, people sitting, people standing, child and indoor
77
اعلان
پچھلی پوسٹ

جمعیۃ علماء اڈیشہ کے صدر امیر شریعت مولانا محمد جابر قاسمی کا انتقال

اگلی پوسٹ

جمعیۃ علماء کریم نگر کے زیر اہتمام ڈسمبر میں سیرت النبیﷺ مسابقتی امتحان کا انعقاد عمل میں آئے گا

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

جمعیۃ علماء کریم نگر کے زیر اہتمام ڈسمبر میں سیرت النبیﷺ مسابقتی امتحان کا انعقاد عمل میں آئے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین خبریں

شعبہ خواتین، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کادوسرا بنت المسلم ورکشاپ

فروری 13, 2021

جدید سائنسی اور ٹکنیکی تعلیم بہ ذریعہ اردو مسائل اور حل

فروری 13, 2021

ملک بھر کی اہم خبروں پر طائرانہ نظر

فروری 13, 2021

امارت شرعیہ میں ترقی و تحفظ اردو پر مشاورتی نشست آج

فروری 13, 2021

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین پوسٹ

  • شعبہ خواتین، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کادوسرا بنت المسلم ورکشاپ فروری 13, 2021
  • جدید سائنسی اور ٹکنیکی تعلیم بہ ذریعہ اردو مسائل اور حل فروری 13, 2021
  • ملک بھر کی اہم خبروں پر طائرانہ نظر فروری 13, 2021
  • امارت شرعیہ میں ترقی و تحفظ اردو پر مشاورتی نشست آج فروری 13, 2021
  • مسلمان بننے والے ہندوؤں کو الیکشن میں ایس سی ریزرویشن نہیں ملے گا فروری 13, 2021
  • صحت یاب افراد کے لیے ویکسین کی ایک خوراک بھی مؤثر فروری 13, 2021
  • بیت المقدس میں‌اسرائیلی فوج کا تشدد، متعدد فلسطینی زخمی اور گرفتار فروری 13, 2021

مشہور پوسٹ

  • کیا آپ کے گھر تلوار ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دارالعلوم دیوبند میں گیارہ ماہ بعد تعلیم کا آغاز

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno