آئینۂ دکن

جامعہ حفصہ للبنات جیڈی میٹلہ کے زیر اہتمام جلسہ اصلاح معاشرہ مولانا پی ایم مزمل رشادی والا جاہی ہوں گے مہمان خصوصی

عبدالواحد حسامیؔ کی اطلاع کی بموجب ۳۰ نومبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام عیدگاہ مسجد الہی ساٹھ گز سورارم جیڈی میٹلہ میں جامعہ حفصہ للبنات کے زیر اہتمام جلسہ سالانہ واصلاح معاشرہ منایا جا رہا ہے جسکی سر پر ستی حضرت مولانا قاضی محمد سمیع الدین صاحب قاسمی نرساپوری دامت برکاتہم فرمائیں مہمان خصوصی بنگلور کے مشہور عالم دین خطیب بےباک حضرت مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی والاجاہی نقشبندی دامت برکاتہم اور حضرت مولانا عمار عابد صاحب حسامی دامت برکاتہم کا خصوصی خطاب ہوگا انکے علاوہ شہر کے مایہ ناز شخصیت حضرت مولانا شمیم آزاد صاحب قاسمی دامت برکاتہم شیخ الحدیث دارالعلوم سبیل السلام حیدرآباد مفتی عبداللہ صاحب قاسمی دامت برکاتہم تشریف لائیں گے بعد مغرب طعام کانظم رہےگا خواتین کیلئے پردے کا نظم رہے گا
تمام حضرات سے شرکت کی خواہش کیجاتی ہے
مزید تفصیلات کیلئے
8686501266

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×