آئینۂ دکن

حضرت مولانا عبد القوی صاحب کی ماہانہ اصلاحی مجلس

حیدرآباد7؍مارچ (عصر حاضر) حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب دامت برکاتہم کی ماہانہ اصلاحی مجلس جو ہر ماہ کے دوسرے اتوار کو پابندی کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے‘ چنانچہ اس ماه بتاریخ 8؍مارچ بروزِ اتوار بعد نمازِ مغرب بمقام مسجد اشرف خواجہ باغ کالونی حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔ جس میں حضرت مولانا عبدالقوی صاحب مدظلہ ناظم ادارہ اشرف العلوم کا روح پرور بصیرت افروز خطاب ہوگا۔ تمام حضرات سے دوست و احباب کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے۔ یہاں یہ تذکرہ بھی ضروری ہے کہ اس موقع پر سالکین کے لیے ایک روزہ اتوار کی اشراق تا پیر کی اشراق اعتکاف کا بھی نظم رہتا ہے۔
نوٹ: خواتین کے لیے اشرف ماڈل اسکول میں پردہ کا نظم رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×