عالمی خبریں

یو اے ای؛ توپ کے گولوں سے افطار کے اعلان کی انوکھی روایت

ابوظیبی 6؍مئی (نیوز ڈیسک)ہندوستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور ماہِ مبارک کی رونقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔اس رحمتوں، برکتوں اور فضیلت والے مہینے میں سحر و افطار کے وقت کا اعلان ہر ملک میں منفرد انداز میں کیا جاتا ہے۔جس طرح ہندوستان میں سحری اور افطار کے وقت کا اعلان سائرن بجا کر کیاجاتاہے۔ اْسی طرح متحدہ عرب امارات میں بھی ہزاروں سال پرانی توپ کے گولے داغ کر افطار کے وقت کا اعلان کرنے کی روایت آج بھی برقرار ہے۔رمضان المبارک کے موقع پر دبئی، شارجہ،عجمان سمیت متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک کے دوران مختلف مقامات پر توپیں رکھ دی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×