ریاست و ملک

ائمہ مساجد سے قنوتِ نازلہ پڑهنے دارالعلوم دیوبند کی اپیل

دیوبند: 24؍دسمبر (عصر حاضر)ملک بھر میں جاری کشیدگی کے درمیان دفتر اہتمام دارالعلوم دیوبند کی جانب سے ائمہ مساجد سے اپیل کرتے ہوئے کہا گیا کہ موجودہ حالات میں ملک کی سلامتی‘ امن و امان اور حالات کی درستگی کے لیے دعاؤں کا اہتمام کیا جائے اور فجر کی نماز میں قنوتِ نازلہ پڑھی جائے۔ ائمہ مساجد کو چاہیے کہ لوگوں کو نمازِ کی پابندی‘ صدقہ خیرات کرنے اور گناوں سے بچنے کی تلقین کریں اور سب لوگ زیادہ سے زیادہ رجوع الی الله کا اہتمام کریں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×
Testing