• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 16, 2021
Asre Hazir
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دارالعلوم دیوبند میں پہلے مرحلے کا تحریری امتحان مکمل

اول تا ششم کے نتائج آویزاں ، بڑی تعداد میں طلبہ دوڑ سے باہر ، اول تا چہارم کےلیے مسجد رشید میں تقریری امتحان کا سلسلہ شروع

Asrehazir از Asrehazir
جون 14, 2019
میں حیدرآباد و اطراف
0
212
شیئر
366
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند۔۱۴؍جون(سمیر چودھری)حسب معمول از ہند دارالعلوم دیوبند، دارالعلوم وقف دیوبند اور دارالعلوم زکریا سمیت دیگر دینی اداروں میں نو واردین طلبہ کا داخلہ کے لئے امتحان جاری ہے ۔ گزشتہ روز دارالعلوم دیوبند میںپہلے مرحلہ کے تحریر امتحان اختتام پذیر ہوگئے ،اس امتحان میں کامیاب طلباء کے اگلے امتحان کاعمل شروع ہوچکاہے۔اول تا ششم تک کے امتحانات کے ایک ایک کتاب کے نتائج آگئے ہیں ،جس کے بعد طلباء کی بڑی تعداد پہلے ہی مرحلہ میں دوڑ سے باہر ہوگئی ہیں ،وہیں ہفتم اور دورہ حدیث کی موقوف کتاب کے نتیجہ میں تعلیمات کی انتظامیہ مصروف ہے۔ آج رات تک ان کے نتائج بھی آجائینگے ،جس کے بعد مادر علمی میں داخلہ کی خواہش رکھنے والی طلباء کی ایک بڑی تعداد کومایوس ہونا پڑیگا ۔ وہیں دارالعلوم دیوبند کی مسجد رشید میں تقریری امتحانات کا سلسلہ جمعہ کے روز بعد نماز مغرب سے شروع ہوگیاہے۔ جس میں اول تا چہارم تک کے داخلہ کے خواہش مند دو ہزارئے زائد طلباء شریک ہیں ۔دارالعلوم دیوبند کے تعلیمات کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلہ کے اول تا عربی تا چہارم کے تمام امتحانات میں نئے نظام کے مطابق جن طلباء نے کامیابی حاصل کی ان کادوسرے مرحلہ کا تقریری امتحان داخلہ جاری ہے،اس کے علاوہ بڑی جماعتوں کا بھی ایک ایک کتاب کا تحریر ی امتحان مکمل ہوگیاہے، گزشتہ11؍ جون سے ہونے والے تمام درجات کے امتحان خوشگوار ماحول میںبدستور جاری ہیں ۔ سابقہ روایت کے تحت قواعد داخلہ پر درج شدہ اصول و ضوابط اور ہدایات کے تحت طلبہ امتحان میں شرکت کررہے ،لہٰذا کوئی طلبہ نقل کرتا نہیں پکڑا گیا۔ مجلس تعلیمی کی جانب سے دورہ حدیث شریف کے لئے شرح عقائد اور نخبۃ الفکر کو بنیاد بنایا گیا ہے ،ان کتابوں میںکامیاب طلباء ہی دورہ حدیث شریف کے مزید امتحانات میں شامل ہونے کے اہل ہونگے۔ دوسری جانب دارالعلوم وقف دیوبند میں بھی حسب معمول تمام درجات کے امتحان پرسکون ماحول جاری ہیں ۔ حجۃ الاسلام اکیڈمی کے چیئرمین مولانا شکیب قاسمی نے بتایا کہ آج سوم عربی تا پنچم عربی کے تین ہزار سے زائدطلباء نے داخلہ امتحان میں شرکت کی ۔ عربی کی تمام جماعتوں کے ایک ایک مرحلہ کا امتحان ہوچکاہے، آئندہ 20؍ جون تک تمام عربی درجات کے امتحانات مکمل ہوجائینگے۔موصوف نے مزید بتایاکہ انتظامیہ کی جانب سے داخلہ امتحان کے قوائد و ضوابط کے خلاف ورزی کرنے والے طلباء کے ساتھ سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ادھر جی ٹی روڈ پر واقع ممتاز دینی ادارہ دارالعلوم زکریا دیوبند میں داخلہ کا کارروائی سلسلہ جاری ہے،جہاںآج 11؍ شوال سے داخلہ امتحان شروع ہونگے ۔ جامعہ کے مہتمم مفتی شریف خان قاسمی نے بتایاکہ انتظامیہ نے ادارہ میں18؍سو طلباء کوامدادی داخلہ دینے کافیصلہ کیا ہے ،جبکہ دورہ حدیث شریف میں 6 سو سے زائد طلباء کو داخلہ دیاجائے گا۔ انہوںنے بتایاکہ حفظ ،تجوید،عربی اول تا دورہ حدیث شریف کے ساتھ ادب اورافتاء میں داخلے جاری ہیں۔ علاوہ ازیں جامعۃ الشیخ حسین احمد مدنی میں بھی گزشتہ سال سے دورہ حدیث شریف تک کی تعلیم کاآغاز کردیاگیا ہے۔ وہیں جامعہ امام محمد انور شاہ، المہعد العلمی الاسلامی ،دارالعلوم اشرفیہ ،دارالعلوم فاروقیہ وغیرہ دیگر دینی اداروں میں بھی جدید داخلہ کی کاروائی جاری ہے۔

اعلان
اعلان
پچھلی پوسٹ

رمضان المبارک کے بعد بھی عبادات ذکر وتلاوت کے اہتمام کا عزم کریں

اگلی پوسٹ

مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کو اردو اکیڈمی کا مولانا آزاد ایوارڈ

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کو اردو اکیڈمی کا مولانا آزاد ایوارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین خبریں

اب 8؍فروری کو واٹس اپ بند نہیں ہوگا ‘ واٹس اپ نے کیا اعلان‘ اپنے بزنس پلان کو کیا ملتوی

جنوری 16, 2021

دنیا کی سب سے بڑی کووڈ -19 ٹیکہ کاری مہم کے پہلے مرحلہ کا وزیر اعظم مودی نے کیا آغاز

جنوری 16, 2021

اردو یونیورسٹی حیدرآباد کی 27؍جنوری سے مرحلہ وار کشادگی

جنوری 15, 2021

دارالعلوم دیوبند کے سابق میڈیا ترجمان اور مشہور صحافی عادل صدیقی کا انتقال

جنوری 15, 2021

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین پوسٹ

  • اب 8؍فروری کو واٹس اپ بند نہیں ہوگا ‘ واٹس اپ نے کیا اعلان‘ اپنے بزنس پلان کو کیا ملتوی جنوری 16, 2021
  • دنیا کی سب سے بڑی کووڈ -19 ٹیکہ کاری مہم کے پہلے مرحلہ کا وزیر اعظم مودی نے کیا آغاز جنوری 16, 2021
  • اردو یونیورسٹی حیدرآباد کی 27؍جنوری سے مرحلہ وار کشادگی جنوری 15, 2021
  • دارالعلوم دیوبند کے سابق میڈیا ترجمان اور مشہور صحافی عادل صدیقی کا انتقال جنوری 15, 2021
  • 17جنوری کو مدرسہ اسلامیہ دعوۃ الحق چک بہاء الدین میں قومی یکجہتی کانفرنس جنوری 15, 2021
  • مسجد حسینی وجئے نگر کالونی میں جلسہ دعوتِ دین اور اصلاح معاشرہ جنوری 15, 2021
  • امارت شرعیہ کی جانب سے دیگھا پٹنہ میں کمبل کی تقسیم جنوری 15, 2021

مشہور پوسٹ

  • واٹس اپ صارفین کی نجی تفصیلات کو متأثر ہونے نہیں دیں گے‘ واٹس اپ نے کیا بڑا خلاصہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مسجد بلال ٹولی چوکی میں مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی کا اصلاحی خطاب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno