آئینۂ دکن

شرپسند عناصر کی گھر گھر مہم پر جمعہ میں خطباء کرام شعور بیدار کریں: مولانا محمد مصدق القاسمی

حیدرآباد: 10/جنوری (عصر حاضر) مولانا مصدق القاسمی صدر دعوہ اکیڈمی و جنرل سیکرٹری جمعیت علماء گریٹر حیدرآباد نے ائمہ کرام و خطباء عظام سے اپیل کی ہے کہ جمعہ کے موقعہ پر عوام الناس کے درمیان اس بات کا شعور بیدار کیا جائےکہ محلوں میں مختلف عنوان سے بعض شرپسند عناصر گھر گھر پہونچ کر دستاویز کے معلومات حاصل کررہے ہیں ان سے ہوشیار رہیں کسی طرح کا کوئی ریکارڈ نہ دیں عورتوں کو بھی اس سلسلے میں خصوصی توجہ دلائیں۔ تاکہ ہمارا احتجاج کامیاب ہو اور ہم اس سیاہ قانون کا مکمل بائیکاٹ کرنے والے ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×