ریاست و ملک

مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کا مشاورتی اجلاس

کاماریڈی17؍ستمبر (ای میل) حافظ محمد فہیم الدین منیری کے مطابق مجلس تحفظ ختم نبوت ایجوکیشنل اینڈ چیارٹیبل ٹرسٹ کاماریڈی کے تحت مکاتب کے ذریعہ تعلیم و تربیت تعمیر مساجد و آبادی مساجد کی فکر بفضلہ تعالی جاری ہےایسے مقامات جہاں مسلمانوں کی قابل لحاظ آبادی ہے لیکن مسجد نہیں ہے تعلیم و تربیت کا کوئی نظم نہیں ہے وہاں مسجد کے قیام کی کوششں کی جاسکے۔اس سلسلےمیں ایک اہم مشاورتی اجلاس ٹرسٹیان مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی ۲۹ محرم الحرام ۱۸ ستمبر ۲۰۲۰ ء بروز جمعہ بعد نمازمغرب بمقام مسجد رحمت الہی منعقد ہورہا ہےجس کےلئےدعوت نامہ بھیج دیئے گئے ہیں۔ محمد عبدالواجد علی خازن مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی 9866505757

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×