ریاست و ملک

ادارہ مکتب فیض شجاع الدین لاتور سے متعلقہ مکاتب کے طلبا کا مسابقہ

لاتور: 13/فروری (ساجد قاسمی) آپ تمام کو یہ اطلاع دیتے ہوے بڑی خوشی ومسرت ہورہی ہیکہ ادارہ مکتب فیض شجاع الدین لاتور سے متعلقہ مکاتب کے طلباء وطالبات کا ایک مسابقہ بتاریخ 15/فروری بروز ہفتہ صبح 9/بجے تا 5/بجے بمقام .حسینیہ مسجد مدنی ہال مدنی نگر لاتور منعقد کیا جارہا ہے۔ جس میں طلباء مکاتب کا ناظرہ قرآن، نعت اور تقاریر کا دلچسپ مظاہرہ ہوگا۔ مولانا شفیق احمد قاسمی ناظم ونگراں مکاتب دینیات ضلع لاتور نے آپ تمام سے شرکت کی درخواست کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×