• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
منگل, جون 28, 2022
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

asrehazir.com

For latest News Click The Link Below

Click To Read E-NewsPaper

دیوبند میں اہانتِ رسولﷺ واقعہ کے خلاف احتجاج کے دوران گرفتار 10؍نوجوانوں کو جمعیۃ علماء ہند کی کوششوں سے ملی ضمانت، والدین نے لی چین کی سانس

Asrehazir از Asrehazir
جون 19, 2022
میں ریاست و ملک
0
0
شیئر
708
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،19؍ جون(سمیر چودھری) دیوبند میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے 11 نوجوانوں میں سے 10 کو ہفتہ کو عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد آج جیل سے رہا کر دیا گیا، حالانکہ ایک نابالغ کو ابھی ضمانت نہیں ملی ہے۔بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کے ذریعہ پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺکی شان میں کی گئی گستاخی سے ناراض 10 جون کو دیوبند میں نوجوانوں نے احتجاج کیا تھا، اس دوران پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے آٹھ نوجوانوں کو گرفتار کرلیاتھا اور انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ بعد ازاں مزید تین نوجوانوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔ اس معاملے میں نوجوانوں کا مقدمہ جمعیۃ علماء ہند نے لڑا، جنہیں ہفتہ کو عدالت نے ضمانت دے دی تھی اور اتوار کو دیوبند جیل سے 10 نوجوانوں کو رہا کر دیا گیا، حالانکہ ایک نابالغ کو ابھی تک ضمانت نہیں ملی۔ جیل سے رہائی کے بعد گھر پہنچنے والے نوجوانوں کے اہل خانہ نے ان کو گلے لگا لیا اور تقریباً 10 دن بعد اپنے بچوں کو بحفاظت گھر میں دیکھ کر والدین کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو چھلک پڑے۔واضح رہے کہ 10 جون کو دیوبند میں نماز جمعہ کے بعد پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کئے گئے تبصروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا تھا۔ حالات بگڑتے دیکھ کر پولیس نے لاٹھی چارج کردیاتھا، اِس دوران پولیس نے موقع سے دانش، محمد لقمان، محمد کاشف، فضل کریم، زبیر، عباس، شاہ عالم اور شاہنواز کو گرفتار کیا تھا۔ عظیم، صادق اور زبیر کو 11 جون کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے سبھی کے خلاف دفعہ 147، 148، 149، 332، 353، 504، 506 اور 7 فوجداری قانون ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ مقدمے میں 40 سے 50 نامعلوم نوجوانوں کو بھی شامل کیا گیاتھا۔ اس معاملے میں 11 نوجوانوں کو جیل بھیجا گیا تھا، جن میں سے 10 کی ہفتہ کو ضمانت ہو گئی تھی اور اتوار کو وہ جیل سے رہا ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔جمعیۃ علماء ہند کے ضلع جنرل سکریٹری ذ ہین احمدنے بتایا کہ جمعیۃ علماء نے عدالت میں 10 نوجوانوں کا کیس لڑاہے۔ انہوں نے بتایا کہ نابالغ عباس کے اہل خانہ نے خود عدالت میں اس کا کیس لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جن کا کیس جمعیۃ علماء ہند نے لڑا ہے ان سبھی 10 نوجوانوں کو ضمانت مل گئی اور تمام نوجوانوں کو اتوار کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

اعلان
اعلان
پچھلی پوسٹ

تلنگانہ؛ تلبیہ کی گونج میں عازمین حج کا پہلا قافلہ آج نصف شب حج ہاؤز نامپلی سے روانہ ہوگا، ریاستی حج کمیٹی کی تمام تیاریاں مکمل

اگلی پوسٹ

حیدرآباد سے عازمین حج کا پہلا قافلہ حجاز مقدس کے لیے روانہ، حج ہاؤز میں دوسال بعد دیکھے گئے جذباتی مناظر

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ
تصویر بہ شکریہ: منصف آن لائن

حیدرآباد سے عازمین حج کا پہلا قافلہ حجاز مقدس کے لیے روانہ، حج ہاؤز میں دوسال بعد دیکھے گئے جذباتی مناظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین خبریں

حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا کا دورہ نظام آباد، مختلف پروگراموں میں شرکت

جون 27, 2022

کسان تحریک میں سرگرم رہنے والے کئی ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی

جون 27, 2022

دوسرے شوہر کی آبائی ملکیت میں بیوہ خاتون کی پہلی شادی سے پیدا اولاد بھی حصہ دار: گجرات ہائی کورٹ

جون 27, 2022

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کل جاری ہوں گے

جون 27, 2022

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا کا دورہ نظام آباد، مختلف پروگراموں میں شرکت جون 27, 2022
  • کسان تحریک میں سرگرم رہنے والے کئی ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی جون 27, 2022
  • دوسرے شوہر کی آبائی ملکیت میں بیوہ خاتون کی پہلی شادی سے پیدا اولاد بھی حصہ دار: گجرات ہائی کورٹ جون 27, 2022
  • تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کل جاری ہوں گے جون 27, 2022
  • اقتدار کی جنگ کے دوران عوامی خدمات متأثر نہ کرنے وزیر اعلی اُدھونے 9باغی وزرا کے قلمدان چھین لیے جون 27, 2022
  • مرکزی حکومت کی آمریت کے خلاف تلنگانہ سے آواز اٹھائی جائے گی: آئی ٹی وزیر کے ٹی آر جون 27, 2022
  • مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر گرفتار جون 27, 2022

مشہور پوسٹ

  • مدرسہ امداد العلوم حیدرآباد کے اساتذہ کی تنخواہوں میں آٹھ ہزار روپیے کا اضافہ۔ دیگر مدارس کے لیے مثالی اقدام

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دارالعلوم دیوبند کے لیٹر ہیڈ میں ترمیم کرکے فرضی تحریر سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی، مہتمم دارالعلوم دیوبند نے کی وضاحت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno
×