جرائم و حادثاتکھیل و تفریح

آئی پی ایل ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ کے الزام میں 9 افراد گرفتار

پولیس نے آج چنئی کے چیپاک کرکٹ اسٹیڈیم اور اس کے آس پاس چنئی سپر کنگز اور ممبئی انڈینس کے درمیان کھیلے جانے والے آئی پی ایل میچ کے ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ کے الزام میں نو افراد کو گرفتار کیا ہے۔  پولیس ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ کڑی نگرانی کی بنیاد پر انہیں گرفتار کرنے کے بعد ان کے پاس سے 19 ٹکٹ اور 10 ہزار روپے نقد ضبط کرلئے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ کل سات مقدمات درج کیے گئے اور نو افراد کو گرفتار کیا گیا۔ انکوائری کے بعد ان کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×